• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ورڈ پریس بلاگ کے بارے میں کچھ معلومات چاہیے

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

یہ پہلی تصویر میرے بلاگ کی ہے:
IMG-20160905-WA0011.jpg

اس تصریر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیٹیگریز کس حساب سے ہے. ایک لائن سے اوپر نیچے ہے. اور اسکے بائیں طرف مضامین ہیں. یہ طریقہ اپنے بلاگ پر میں نے خود سیٹ کیا ہے. لیکن مجھے یہی طریقہ ورڈپریس پر کرنا ہے. اب دقت یہ ہے کہ یہ مجھ سے نہیں ہو رہا ہے. میں پریشان ہو گیا ہوں لیکن اب تک کامیابی نہیں ہوئی. تو براہ کرم اگر کسی کو معلوم ہو تو وہ مجھے بتائیں کہ کیسے ہوگا.

جزاکم اللہ خیرا.

محترم جناب @کنعان صاحب حفظہ اللہ
محترم جناب @محمد نعیم یونس صاحب حفظہ اللہ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایک دوست تھا جو یہ سب کو بلاگ بنا کے دیتا تھا، تلاش پر نہیں ملا، فورم چھوڑنے سے پہلے وہ سارے سانچے اور طریقہ کار بھی چھوڑ گیا تھا، انہیں تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہوں، اس لئے آپ یہاں وزٹ کریں مفت اردو بلاگ بنائیں۔ شائد کوئی رہنمائی ملے کسی بھی مشکل پر مزمل شیخ بسمل سے وہیں رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر مزمل سے ڈائریکٹ رابطہ کرنا ہے تو اس پر پتہ بھی مل جائے گا، بتا دیں پی ایم کر دوں گا۔

والسلام
 

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
السلام علیکم

مجھے ویڈیو ایڈیٹر کی خاص ضرورت ہے کوئی ویڈیو ایڈیٹر سافٹ ویئر بتائیں۔

@کنعان
والسلام
 
Top