عبداللہ حیدر
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 11، 2011
- پیغامات
- 316
- ری ایکشن اسکور
- 1,018
- پوائنٹ
- 120
السلام علیکم،
کوئی سینکڑوں میل دور سے علی ہجویری کو پکارتا ہے، کوئی معین الدین چشتی سے کشتی پار لگانے کی درخواست کرتا ہے، کوئی مشکل میں اپنے پیر سے بلااسباب مدد کا طلب گار ہوتا ہے۔ ان سب کا عذر ہے کہ اللہ بغیر واسطے اور وسیلے کے سنتا نہیں ہے۔ ان سے پوچھنا چاہیے جن مردوں کو تم سینکڑوں ہزاروں میل سے پکارتے ہو ان تک پہنچنے کے لیے کوئی واسطہ وسیلہ کیوں نہیں اپناتے حالانکہ وہ خالق کے سامنے عاجز مخلوق ہیں۔اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ الحی القیوم رب بغیر واسطے وسیلے کے نہیں سنتا لیکن مردہ سن لیتا ہے۔ ساء ما یحکمون