• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وسیلے پر گفتگو

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں! ہم اپ پر ایسا کوئی احسان کرنے کے خواہاں نہیں!
یہ فورم ہے، اس فورم پر فورم کے ضابطہ کے مطابق گفتگو کرنی ہو، تو ہم حاضر ہیں!
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
Asaan hoga kay mujh say seedha phone par ya whatsapp par guftago ki jai. Abb main writer kahan say laon jo likhay. Koi mustanad muhaqiq
number inbox kar dijiyay

Ya meray number kay liyay inbox kijiyay

Jazak Allah
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بھائی! یہ ایک اردو تحریری فورم ہے۔ انگلش یا رومن اردو فورم نہیں ہے۔ اگر آپ اردو لکھنا نہیں جانتے تو پہلے اردو لکھنا سیکھئے۔ پھر اس فورم کے قوائد و ضوابط کے مطابق جو چاہے گفتگو کیجئے۔ یا پھر کسی انگلش یا رومن فورم کا رخ کیجئے۔

آپ کسی ایسے فرد کو کیا کہیں گے، جسے انگلش لکھنی نہ آتی ہو اور وہ کسی انگلش فورم میں اردو لکھ کر وہاں کے لوگوں کو چیلنج کرے کہ آؤ، مجھ سے مناظرہ کرو۔ اگر تمہیں اردو لکھنی نہیں آتی تو واٹس ایپ پروائس چیٹ میں مناظرہ کرلو۔ آپ یقینا ایسے فرد کے بارے میں یہی تاثر لیں گے کہ اس بندے کے اوپر والے خانے میں کچھ نہ کچھ گڑ بڑ ضرور ہے۔ امید ہے مثال سمجھ گئے ہوں گے۔
والسلام
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
Asaan hoga kay mujh say seedha phone par ya whatsapp par guftago ki jai. Abb main writer kahan say laon jo likhay. Koi mustanad muhaqiq
number inbox kar dijiyay

Ya meray number kay liyay inbox kijiyay

Jazak Allah
محترم دوست، جیسے اس تھریڈ کا عنوان لکھا ہے ویسے ہی اپنی گفتگو (دعویٰ + دلائل) لکھتے جائیں۔

اور اگر رومن اردو ہی میں لکھنا آتا ہے صرف تو @عمر اثری بھائی کے رومن اردو والے فورم
پر تشریف لے جائیں۔

اصلاح امت فورم
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
جیسے اس تھریڈ کا عنوان لکھا ہے ویسے ہی اپنی گفتگو (دعویٰ + دلائل) لکھتے جائیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عنوان بھی رومن میں تھا، میں نے خالص اردو میں تبدیل کیا ہے!..ابتسامہ!
 
Top