• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وضو کر کے کھانے کے بارے میں سوال

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وضو کرنے کے بعد اگر کوئی چیز کھائی جائے تو کیا کلی کرنا لازمی ہے یا نہیں۔
اور میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔اس بارے میں بھی بتائیں۔
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
۱۔ وضوء کے بعد اگر کوئی شخص کچھ کھا یا پی لیتا ہے تو اسکے لیے کلی کرنا ضروری نہیں
۲۔ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :
نَعَمْ فَتَوَضَّأْ مِنْ لُحُومِ الْإِبِلِ
ہاں ! اونٹ کا گوشت کھانے سے وضوء کر !
صحیح مسلم کتا ب الحیض باب الوضوء من لحوم الابل ح ۳۶۰
وضوء ٹوٹتا ہے یا نہیں اسکا مجھے علم نہیں بس اتنا علم ہے کہ اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضوء کرنا ضروری ہے کیونکہ اسکا آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے حکم صادر فرمایا ہے ۔
 
Top