• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وضو کے احکام و مسائل | پارٹ 06 | آپ کا سوال | ای پی: 82

محدث میڈیا

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
1,099
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
111
وضو کے احکام و مسائل | پارٹ 06 | آپ کا سوال | ای پی: 82

خواتین کا لِپ اسٹک کے ساتھ وضو کرنا شرعاََ کیسا ہے؟ اگر خواتین یا مائیں حالت وضو میں اپنے چھوٹے بچوں کی نجاست زائل کریں تو کیا ان کا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ کیا چغلی کرنے اور جھوٹ بولنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ کیا آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ اگر امام صاحب کا کپڑا ٹخنوں سے نیچے ہو تو کیا مقتدیوں کی نماز پر اثر ہوگا یا نہیں؟
نوٹ:
محدث میڈیا کے پروگرام’’آپ کا سوال‘‘ کی تمام ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے ’’اس لنک‘‘ پر کلک کریں۔
 
Top