• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وظائف

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسسلام علیکم ،
جناب شاکر بھائی، میری گزارش ہے کی آپ اپنی website پر وظائف پر کوئی کتاب اپلوڈ کریں ، آپکی website پر حسنول مسلم کتاب موجود ہے ، ایسے کئی website ہے جو وظائف کے اپر کی کتابیں اپلوڈ کرتی ہے، لیکن ان کتابوں میں شرکیہ باتے بھی ہوتی ہے، آپ کوئی ایسی کتاب اپلوڈ کرے جس میں وظائف ہی وظائف ہو. الله آپکو اسکا بدلہ ضرور دیگا انشااللہ .
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی عامر بھائی جان اس نام سے کتاب اپلوڈ کی جاچکی ہے
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اسسلام علیکم ،
جناب شاکر بھائی، میری گزارش ہے کی آپ اپنی website پر وظائف پر کوئی کتاب اپلوڈ کریں ، آپکی website پر حسنول مسلم کتاب موجود ہے ، ایسے کئی website ہے جو وظائف کے اپر کی کتابیں اپلوڈ کرتی ہے، لیکن ان کتابوں میں شرکیہ باتے بھی ہوتی ہے، آپ کوئی ایسی کتاب اپلوڈ کرے جس میں وظائف ہی وظائف ہو. الله آپکو اسکا بدلہ ضرور دیگا انشااللہ .
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسلامی وظائف
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
آپکی website پر حسنول مسلم کتاب موجود ہے، ایسے کئی website ہے جو وظائف کے اپر کی کتابیں اپلوڈ کرتی ہے، لیکن ان کتابوں میں شرکیہ باتے بھی ہوتی ہے۔
حسنول مسلم
نہیں، بلکہ

حصن المسلم
ارسلان بھائی سے معذرت کے ساتھ (ابتسامہ)

دیگر کتابوں کے متعلق تو کچھ نہیں کہا جا سکتا، البتہ حصن المسلم میں میرے علم کی حد تک شرک کی کوئی بات موجود نہیں۔ اگر ہے تو پوائنٹ آؤٹ کریں!
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
نہیں، بلکہ

ارسلان بھائی سے معذرت کے ساتھ (ابتسامہ)

دیگر کتابوں کے متعلق تو کچھ نہیں کہا جا سکتا، البتہ حصن المسلم میں میرے علم کی حد تک شرک کی کوئی بات موجود نہیں۔ اگر ہے تو پوائنٹ آؤٹ کریں!
انس بھائی میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کی کتاب و سنت سائٹ پر وظائف پر صرف ایک ہی کتاب ہے(حصن المسلم) اور میں چاہتا تھا کی اس ویبسائٹ پر اور کتابیں وظائف پر ہونی چاہیے تاکی ہم انٹرنیٹ پر موجود دوسری شرکیہ کتابوں سے بچ سکیں. حصن المسلم کتاب میں تو کوئی شرکیہ بات نہیں ہے. جزاک الله خیر
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top