• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وفاق المدارس السلفیہ کی شھادۃ العالمیہ کا نصاب

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم چند سوالات کے جوابات درکار ہیں:
1۔ میں دو سالہ بی ایس سی (میتھ فزکس) میں کر چکا ہوں، میرا ارادہ شعبہ علوم اسلامیہ میں داخلہ لینے کا ہے تو کیا مجھے ابتدائی مرحلے سے ہی شروع کرنا ہو گا یا کچھ کورسز یا مضامین کی چھوٹ مل سکتی ہے؟
2۔ کیا وفاق المدارس السلفیہ کے تحت آن لائن کورسز کا کوئی سلسلہ موجود ہے؟
محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
1۔ میں دو سالہ بی ایس سی (میتھ فزکس) میں کر چکا ہوں، میرا ارادہ شعبہ علوم اسلامیہ میں داخلہ لینے کا ہے تو کیا مجھے ابتدائی مرحلے سے ہی شروع کرنا ہو گا یا کچھ کورسز یا مضامین کی چھوٹ مل سکتی ہے؟
عامۃ الثانویہ سے لیکر عالمیہ تک ہردرجے میں دینی نصاب کے علاوہ دو عصری مضامین بھی ہوتےہیں جن کا امتحان دینا ضروری ہے۔بی۔ایس۔سی کی صورت میں عالیہ تک صرف عصری مضامین نہ دینے کی چھوٹ ہوگی۔داخلہ بھجواتے وقت درجہ بدرجہ میٹرک،ایف۔ایس۔سی،بی۔ایس۔سی کے رزلٹ کارڈکی فوٹوکاپی منسلک کرنا ہوگی۔تاہم دینی نصاب کا مکمل امتحان دینا ضروری ہے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

درست۔
اور وفاق سلفیہ کا کوئی آن لائن پروگرام میرے علم میں نہیں ہے۔
@ابن بشیر الحسینوی صاحب آن لائن کورس کرواتے ہیں، ان سے رابطہ کریں۔
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
درست۔
اور وفاق سلفیہ کا کوئی آن لائن پروگرام میرے علم میں نہیں ہے۔
@ابن بشیر الحسینوی صاحب آن لائن کورس کرواتے ہیں، ان سے رابطہ کریں۔
جی الحمدللہ ہماری ترتیب یہ ہے کہ
عامہ سے عالمیہ تک کی کتب بذریعہ ڈاک بھیجتے ہیں اوران کی تیاری ہم آن لائن کرواتے ہیں اور امتحان وفاق المدارس کی طرف سے ہوتے ہیں ۔
مزید تفصیل کے لیے 00923024056187 وٹس اپ پر رابطہ کریں
 
شمولیت
مارچ 28، 2017
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
46
وفاق المدارس السلفیۃ عالمیہ

کے لیے پنجاب یونیورسٹی کے ایم اے اسلامیات کی دو کتب
اسلام کا اقتصادی نظام
اسلام کا سیاسی نظام
اگر یہ کسی کے پاس پی ڈی ایف ہو یا لنک ہو ۔
اس کی طرف رہنمائی کردیں۔
جزاک اللہ خیرا
 
Top