• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وقت دیں اور پڑھیں ہم وقت دیں گے ان شاٗ اللہ

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
اقتباس:
اہل الحدیث نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
علماء، بیرونی دنیا کی ترجیحات کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔لوگ سیکھنا چاہتے ہیں لیکن علماء ان کے معیار پر آ کر انہیں سمجھا نہیں سکتے۔ اگر علماء ایک مشکل چیز کو آسان بنا کر عوام کو نہیں سمجھا سکتے تو اس میں عوام کا قصور نہیں بلکہ علماء کی کاہلی اور سستی کارفرما ہے۔ اور اوپر سے قحط الرجال کے حیلے بہانے

کعبہ کے رب کی قسم ہے، لوگ وقت دینا چاہتے ہیں، سیکھنا چاہتے ہیں لیکن کوئی سکھلانے والا موجود ہی نہیں۔ ہم قیامت کے روز ان تمام علماء کو اللہ کی عدالت میں پکڑیں گے جن کے پاس ہم سیکھنے کے لیے گئے لیکن انہوں نے یہ کہہ کر دھتکار دیا یا لولی پاپ دے دیا کہ ہمارے پاس وقت نہیں۔ ان کے پاس گھنٹوں گپیں مارنے کا وقت ہوتا ہے، چار چار شادیاں اور بیویاں رکھنے کا وقت ہوتا ہے لیکن کسی کو دین پڑھانے کا وقت نہیں ہوتا۔
اور علماء‌سے تو ہم یہی کہیں گے کہ محترم آپ اپنے حلقوں میں بیٹھ کر وقت ضائع کریں اور ملک الموت کا انتظار کریں۔ ان شاء اللہ آپ سے قیامت کے دن بات ہو گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قحط الرجال ---- ایک حقیقت یا فسانہ - URDU MAJLIS FORUM
محترم کب ؔپ نے مجھ سے رابطہ کیا کہ مجھے پڑھاو ؟؟!!!!!!
ؔپ وقت نکالیں میں بھی وقت نکالوں گا ۔۔
یہ شکوہ اگر ایک سے ہے تو تمام علماء کو مت ہانکو!!!
پوری امت مسلمہ سے گزارش ہے کہ وہ وقت نکالیں میں پڑھانے کے لئے تیار ہوں اور وہ بھی فری ان شاء اللہ
جو ساتھی مجھ سے پڑھ رہے ہیں ان کو بالکل فری پڑھا رہا ہوں الحمدللہ ۔رزقنا فی السماء
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کی قسم کتنے لوگ ایسے ہیں جو دن رات دین کو سکھا رہے ہیں اور جو خیر باقی ہے ہے یہ سب علماء کی ہی محنت ہے اور وہ علماء مدارس سے ہی تیار ہوئے ہیں سکول کالجوں نے دینی علماء تیار نہیں کیے ۔تحدیث نعمت کے طور پر کچھ لکھنا چاہتا ہوں ۔شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات ۔۔۔۔۔
راقم اللہ کی توفیق خاص سے ایک جامعہ میں مستقل تدریس کر رہا ہے
ایک مسجد میں مستقل دروس اور کلاسز جاری ہیں
یفتہ وار کلاس کسی دوسرے گاوں وقت دہتا ہوں جہاں کچھ ساتھی عربی گرائمر پڑھتے ہیں
کافی ساتھیوں موبائل کے ذریعے پڑھا رہا ہوں اور وہ بھی فنی اور منھجی چیزیں ۔
انٹر نیٹ پر فری ؔن لائن مدرسہ سبیل النجات کئی مہینوں سے شروع کیا ہوا ہے میری سکائیپ عام ہے اور دو سو سے زیادہ طلباء اور علماء کو مختلف اسباق پڑھا رہا ہوں
اللہ کی قسم :چند ساتھہوں سے کہا کہ ہم کو انگلش میں پڑھایا کرو حالانکہ مجھے انگلش نہیں ؔؔتی تھی جب انگلش کی اہمیت سمجھی تو ایک ماہ مکمل انگلش کے لیے وقف کیا اور روزانہ سات اساتذہ سے انگلش سیکھنئ شروع کی اور کافی عبور حاصل کیا والحمدللہ اور راقم انگلش عربی اور اردو میں پڑھانے پر قادر ہے اور پڑھا بھی رہا ہے ۔
اٹلی ،برطانیہ ،امریکا،انڈیا ،قطر ،فلسطین ،نیپال سعودی عرب ،کویت ،پاکستان وغیرہ سے کئی ساتھیوں کو پڑھا رہا ہوں والحمدللہ
راقم کے یہ ایڈریس انٹر نیٹ پر عام دستیاب ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملتقی فی العلوم والفنون لطلبۃ العلم علی سکائیبی
IBRAHIM.ALHUSAINWY
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
و صفحۃ ملتقی طلبۃ العلم و العلماٗ علی فیس بک
http://www.facebook.com/ibnay.bashir.alhusainwy.alasri
........
موقعی فی الاردیۃ
www.Albisharah.com - www.Albisharah.com
حسینوی بلوگ
موقعی فی العربیۃ
البشارہ
اگر پھر بھی کو ئی شکوہ کرے تو اسے اپنی اصلاح کرنی چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔۔
تصنیفی کام ان کے علاوہ ہیں جو کتب کی صورت میں کر رہا ہوں مختلف ادارے کام کر وا رہے ہیں ،اور تھوڑا بہتا انٹر نیٹ پر بھی لکھتا رہتا ہوں ۔
اس لئے کمیاں کوتاہیاں ہر کسی میں کلی انکار کرنا درست نہیں ۔واللہ المستعان ۔
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
کعبہ کے رب کی قسم ہے، لوگ وقت دینا چاہتے ہیں، سیکھنا چاہتے ہیں لیکن کوئی سکھلانے والا موجود ہی نہیں
کیا واقعی ایسا ہے ؟؟؟ میں نہیں مانتا لوگوں کو ٹی وی ڈراموں سے فرصت ملے تو دین کا علم سیکھے
اور یہ کہ دین سیکھتے وقت دل کا اچھی حالت میں ہونا ضروری ہے ایسا بہت کم ہے
دوسری بات طالب علم تو شائد آپ کے پاس آجائے لیکن طالب علم کے ابا جان نہیں آئیں گے جب باپ دین کو اہمیت نہیں دیتا تو بیٹا بھی اُسی رنگ میں رنگ جائے گا آپ میری باتوں کا اندازہ فجر کی با جماعت نماز میں لوگوں کی گنتی سے لگے سکتے ہیں اگر آپ کو میری سچی باتیں بُری لگی ہوں تو معاف کر دینا
جزاک اللہ خیرا
 
Top