• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ونڈوز سیون پرHp laserjet 4100 پرنٹر لین کارڈ کے ذریعے کیسے چلے گا؟

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ونڈوز ایکس پی سروس پیک تھری پر تو میں‌ الحمد للہ چلاتا رہا ہوں لین کارڈ کے ذریعے
لیکن ونڈوز سیون پر طریقہ کار معلوم نہیں، ایچ پی کی سائٹ دیکھ لی ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوا۔
اگر کسی بھائی کے پاس کوئی حل ہو تو ضرور مدد فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیرا
 
عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,018
پوائنٹ
120

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ونڈوز ایکس پی سروس پیک تھری پر تو میں‌ الحمد للہ چلاتا رہا ہوں لین کارڈ کے ذریعے
لیکن ونڈوز سیون پر طریقہ کار معلوم نہیں، ایچ پی کی سائٹ دیکھ لی ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوا۔
اگر کسی بھائی کے پاس کوئی حل ہو تو ضرور مدد فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
مسئلہ ڈرائیور انسٹال کرنے کا ہے یا لین کارڈ کو آئی-پی ایڈریس دینے کا یا کچھ اور تھوڑی وضاحت کردیں؟
 
آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
مسئلہ ڈرائیور انسٹال کرنے کا ہے یا لین کارڈ کو آئی-پی ایڈریس دینے کا یا کچھ اور تھوڑی وضاحت کردیں؟
مسئلہ کچھ یوں ہے کہ ایک عدد پرنٹر دستیاب ہے اللہ کی مہربانی سے،
ونڈوز سیون الٹی میٹ انسٹال کی ہے تازہ تازہ اپنے لیپ ٹاپ میں،
چونکہ لیپ ٹاپ میں پیرالل پورٹ نہیں ہوتی، اس لیے لین کارڈ کے ذریعے پرنٹر کو لیپ ٹاپ سے کنیکٹ کرنا چاہ رہا ہوں،
ایکس پی پر تو کسی طریقے سے ہوگیا تھا، لیکن اس ونڈوز پر نہیں ہورہا۔
مسئلہ ڈرائیور انسٹال کرنے کا بھی ہے، لین کارڈ کو آئی پی ایڈریس دینے کا بھی اور پرنٹر کو استعمال کرنے کا بھی۔
امید ہے ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں کچھ وضاحت ہوگئی ہوگی مسئلے کی۔
اللہ کرے کہ مسئلہ حل ہوجائے، نہیں تو مجھے دوبارہ ایکس پی ہی انسٹال کرنی پڑے گی۔۔۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

بھائی یہ سوفٹ وئیر ٹرائی کریں
Download PrinterShare® Software – Print to any remote computer printer FREE!
PrinterShare® - How It Works – Free Software
 
آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
نہیں جناب۔
آخر کار میں نے دوبارہ ونڈوز ایکس پی انسٹال کرلی ہے۔ اور مزے میں ہوں۔ الحمد للہ
 
Top