ناظم شهزاد٢٠١٢
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 07، 2012
- پیغامات
- 258
- ری ایکشن اسکور
- 1,533
- پوائنٹ
- 120
اپنی ونڈو ایکس پی کو مکمل طور پر اردو میں کنورٹ کرنے کے لیے آپ کو دو کام کرنے پڑتے ہیں۔
١) ونڈو کو رجسٹر کروانا پڑتا ہے۔
٢)ونڈو ایکس پی کا اردو پیک انسٹال کرنا پڑتا ہے۔
کوئی مسئلہ نہیں
آپ کے دونوں کام بلکل فری ہو سکتے ہیں۔
اس لنک سے
اردو پیک ڈاؤن لوڈ کریں
اس کا سائز تقریبا ١٤ایم بی ہے۔
یہاں سے ونڈو رجسٹرکرنے کا طریقہ حاصل کریں۔
ونڈو ایکس پی رجسٹر ڈ
یا پھر اس لنک سے رجسٹریشن کا طریقہ حاصل کریں۔
سائز:صرف ایک کے بی
فائل :Txt
اردو پیک انسٹال کرلیں اور ونڈو کو فائل میں دیے گے طریقے کے مطابق رجسٹر کر لیں۔
اسے کےبعد آپ کی ونڈو مکمل طور پر اردو میں تبدیل ہوجائے گئی ۔یعنی ویلکم کی جگہ خوش آمدید اور سٹارٹ کی جگہ شروع لکھا ہوا ہو گا۔
جب آپ کا دل کرئے کے دوبارہ انگریزی میں ونڈو تبدیل کرنی ہے تو کنٹرول پینل میں سے ایڈ ریمو میں سے اردو پیک کو ان انسٹال کردیں۔
اگر کہیں مسئلہ ہو تو پوچھ لیجیے گا۔
شکریہ