• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ويلنٹائن ڈے منانا جائز ہے ۔دیوبند کا فتوی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے یہ فتوی جعلی لگ رہا ہے، واللہ اعلم۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مجھے یہ فتوی جعلی لگ رہا ہے، واللہ اعلم۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

میں آپ کی بات سے متفق ہو -

@طلحہ خان بھائی اس فتوی کا لنک بھی ساتھ دے -

یا پھر یہ فیس بک سے اٹھایا ہے
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
بالکل جعلی ہے؛اسے فوراً ہٹائیں؛دیوبند دشمنی میں عقل اور انصاف کا دامن ہاتھ سے چھوڑ نہیں دینا چاہیے؛گھٹیا حرکت ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جی بالکل جعلی ہے ، تیار کرنے والے کے اناڑی اور جاہل ہونے کامنہ بولتا ثبوت ۔
ہٹانے کی بجائے ، اسے موجود رہنا چاہیے ، تاکہ لوگ حقیقت سے آگاہ رہیں ۔ اور غالبا طلحہ بھائی نے بھی حقیقت جاننے کے لیے ہی لگایا ہوگا ۔
اس کا جعلی ہونا تو بلا شبہ ہے ، لیکن یہ حرکت کی کس نے ہے ، اس بارے میں رائے زنی کی جاسکتی ہے ؟
بظاہر تو یہ لگتا ہے کہ کسی مخالفِ دیوبند نے یہ کام کیا ہے ،
لیکن میرے خیال میں مخالفین کو قبیح حرکات سے متہم کرنے کے لیے یہی کام کوئی حامئ دیوبند بھی کرسکتا ہے ۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
یہ شخص اپنی ٹاٰئم لائن کے حوالے سے ملحدانہ سوچ کا حامل معلوم ہوتا ہے, واللہ اعلم.
جی بالکل متفق ۔ یہ تصویریں کسی اسلام پسند تفرقہ باز نے نہیں ، بلکہ کسی ملحد ، دہریے نے یہ گل کھلائے ہیں ۔ مزید شواہد دیکھ لیں :
https://twitter.com/mullatulla
یوآر ایل دیکھیں ،اور اس کے بعد اکاؤنٹ کے محتویات ۔ اللہ لعنت کرے ان الحادی نالی کے گندے کیڑوں پر ، کس حد تک گر جاتے ہیں دین و مذہب دشمنی میں ۔
 
Top