• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ويلنٹائن ڈے منانا جائز ہے ۔دیوبند کا فتوی

arbazmahi112233

مبتدی
شمولیت
مئی 04، 2015
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
اہل دیوبند سے ایسا کرنا بعید بھی نھیں
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
ایڈیٹنگ میں اس نے کوشش ہی نہیں کی ۔ اگر کربھی لیتا پھر بھی چند دنوں میں اس کی حقیقت آشکارہ ہوجاتی ۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
اگر یہ جعلی ہے اور میر ے خیال سے واقعتن جعلی ہے تو اسے ہٹا دینا چاہئے یہی بہتر ہے جلد باز نوجوان بہت کم ہی نیچے اسکرول کرتے ہیں ۔۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
ہٹانے کی بجائے ، اسے موجود رہنا چاہیے ، تاکہ لوگ حقیقت سے آگاہ رہیں ۔ اور غالبا طلحہ بھائی نے بھی حقیقت جاننے کے لیے ہی لگایا ہوگا ۔
بھائی مجھے نہیں لگتا کہ طلحہ خان نے یہ حقیقت جانے کے لئے لگایا بلکہ اس نے آپ کی معلومات میں اضافہ کے لئے ہی لگایا ہے میں نے ان کی دیوبند دشمنی دیکھے ہے ۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
بھائی مجھے نہیں لگتا کہ طلحہ خان نے یہ حقیقت جانے کے لئے لگایا بلکہ اس نے آپ کی معلومات میں اضافہ کے لئے ہی لگایا ہے میں نے ان کی دیوبند دشمنی دیکھے ہے ۔۔
طلحہ صاحب ! دشمن نہیں ، بلکہ ایک طالب حقیقت محسوس ہوتے ہیں ، شروع شروع میں جب تشریف لائے تھے تو تمام پوسٹیں ان کی دیوبند کے حق میں ہوتی تھیں ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
اگر یہ جعلی ہے اور میر ے خیال سے واقعتن جعلی ہے تو اسے ہٹا دینا چاہئے یہی بہتر ہے جلد باز نوجوان بہت کم ہی نیچے اسکرول کرتے ہیں ۔۔
بھائی اگر کل کسی نے پھر اس کو لگادیا تو دوبارہ پھر یہ وضاحتیں کریں گے ۔ بہتر ہے اس کو موجود رہنے دیں اور دیگر جگہوں پر بھی اس کا لنک دیں ، تاکہ الحادیوں کی یہ مذموم حرکت واضح ہوجائے ۔
 

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
Top