• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"وھابی کی تعریف"

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
ایک مجرم تمہیں دکھاتا ہوں
جرم اسکے سبھی بتاتا ہوں
دین حق کا وہ شیدائی ہے
موت سے اس کی آشنائی ہے
ہے اللہ پر فقط نظر اسکی
ہے جسارت ہے یہ کس قدر اسکی
مصطفی صلی علیہ وسلم صرف رہنما اسکے
بادشاہ ہیں تبھی خفااس سے
آگے آگے قدم بڑھاتاہے
موت کوبھی گلے لگاتاہے
زیر خنجر بھی حق سناتاہے
حق کی خاطر وہ سرکٹاتاہے
سرکٹانا ہے زندگی اسکی
ہے یہی ایک بندگی اسکی
ایک سیلاب ہے جو رکتا نہیں
غیراللہ کے آگےجھکتا نہیں
نہ چور ہے نہ شرابی ھے
جرم اسکاہے کہ وہ وھابی ہے......,,
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
انگریز نے اپنے خلاف برسرپیکار مجاھدین اور اس سے وابستہ اہل حق کو بدنام کرنے کے لئے لفظ وہابی کو ایجاد کیا، اور وہابی کو ایک گالی کے طور پر اس مکار انگریز کے پورے برصغیر میں پھیلا دیا،
اس حد تک میں مندرجہ بالا نظم سے متفق ہوں۔
شکریہ
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
انگریز نے اپنے خلاف برسرپیکار مجاھدین اور اس سے وابستہ اہل حق کو بدنام کرنے کے لئے لفظ وہابی کو ایجاد کیا، اور وہابی کو ایک گالی کے طور پر اس مکار انگریز کے پورے برصغیر میں پھیلا دیا،
اس حد تک میں مندرجہ بالا نظم سے متفق ہوں۔
شکریہ
اگر وہابی کی نسبت وہاب کی طرف جوڑ کر نظم پڑھتے تو شاید آپ کو یہ چند ورڈ نہ لکھنے پڑتے۔۔۔معذرت کے ساتھ
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
ایک مجرم تمہیں دکھاتا ہوں
جرم اسکے سبھی بتاتا ہوں
دین حق کا وہ شیدائی ہے
موت سے اس کی آشنائی ہے
ہے اللہ پر فقط نظر اسکی
ہے جسارت ہے یہ کس قدر اسکی
مصطفی صلی علیہ وسلم صرف رہنما اسکے
بادشاہ ہیں تبھی خفااس سے
آگے آگے قدم بڑھاتاہے
موت کوبھی گلے لگاتاہے
زیر خنجر بھی حق سناتاہے
حق کی خاطر وہ سرکٹاتاہے
سرکٹانا ہے زندگی اسکی
ہے یہی ایک بندگی اسکی
ایک سیلاب ہے جو رکتا نہیں
غیراللہ کے آگےجھکتا نہیں
نہ چور ہے نہ شرابی ھے
جرم اسکاہے کہ وہ وھابی ہے......,,
بہت خوب جزاک اللہ خیرا
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
اگر وہابی کی نسبت وہاب کی طرف جوڑ کر نظم پڑھتے تو شاید آپ کو یہ چند ورڈ نہ لکھنے پڑتے۔۔۔معذرت کے ساتھ
اگر میرے یہ چند ورڈ کو سمجھ پاتے تو یقینا آپ کو معذرت نہ کرنی پڑتی، کیونکہ میرے یہ چند ورڈ کا تعلق اسی لفظ وہاب سے گہری نسبت ہے۔
اللہ تعالی سمجھ عطا فرمائے۔
 
Top