• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وہ جھوٹا نہیں !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
1010358_623468977721375_3020827927212353720_n.jpg
وہ جھوٹا نہیں ہے !!!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص جھوٹا نہیں ہے جو لوگوں کے درمیان صلح کرائے اور وہ اچھی بات کہے، یا اچھی بات بڑھا کر بیان کرے

(ترمذي : 1938 ، ، أبي داود : 4920 ، ، صحيح الترغيب : 2815)

((یعنی صلح کرانے کے لئےخود ایک طرف سے دوسرے کے بارے میں کوئی اچھی بات جھوٹ موٹ یا سچ کے ساتھ تھوڑا جھوٹ ملا کر کہہ دے مثلاً جیسے یار میں نے تو اس کو تمہاری تعریف ہی کرتے ہوئے سنا ہے وغیرہ وغیرہ))
 
Top