• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وہ سنت طیبہ جسے لوگوں نے بھلادیا یعنی نماز چاشت۔۔۔

abulwafa80

رکن
شمولیت
مئی 28، 2015
پیغامات
64
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
57
نماز چاشت (اشراق) کا وقت سورج کے ایک نیزے کے برابر بلند ہونے سے شروع ہوتا ہے اور زوال سے تھوڑی دیر پہلے تک رہتا ہے تاہم سورج کے خوب چڑھ جانے اور گرمی کی شدت کے وقت پڑھنا زیادہ بہتر اور افضل ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کی بناء پر کے رجوع کرنے والوں (اوابین) کی نماز کے وقت ہے جب اونٹوں کے بچوں کے پیر گرمی کی شدت سے جلنے لگیں (رواہ مسلم)۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اتنی ساری احادیث اوپر گزری ہیں اسکے بعد اب یہ ضد کی گھڑی کے مطابق کیا وقت ہوگا۔
یہی حدیث پڑھ لو اور اسکے بعد اپنے گھڑی میں آپ وقت دیکہ سکتے ہیں
 
Top