عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
لیکن مسند احمد والی سند تو صحیح ہے نا؟؟؟؟اس میں الطفاوی مجہول ہے ،
علامہ شعیب الارناؤط مسند احمد کی ایک حدیث کی تخریج میں فرماتے ہیں : إسناده ضعيف لجهالة الطفاوي،
اور مصنف ابن ابی شیبہ کی تخریج میں شیخ ابو محمد اسامہ لکھتے ہیں :
اسناده ضعيف فيه الطفاوي هذا و هو مجهول لا يعرف ‘‘ مصنف ابن ابی شیبہ جلد ۶ صفحہ ۲۸۵ ) طبع الفاوق الحدیثۃ القاہرہ مصر