• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وہ ویڈیو ؛ جس نے کروڑوں کو رلا دیا.

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وہ ویڈیو ؛ جس نے کروڑوں کو رلا دیا.

ایک 5 سالہ شامی بچی جن کے ابهی کهیلنے کے دن بهی پوری طرح شروع نہیں ہوئے ہیں ترکی میں ایک سڑک کنارے ٹیشو پیپر بیچ رہی تهی کیونکہ ابهی یہی بچی اپنے گهر کی واحد کفیل ہے. صورتحال اس وقت انتہائی رقت آمیز و دردناک بنے جب پولیس والوں نے ان کو دیکھا. کیونکہ ایک تو یہ قانونی طور پرغلط تها دوسری جانب ایک معصوم بچی. چنانچہ پولیس نے اپنے آفیسر کو اطلاع دی پولیس آفیسر آئے. تو شامی رافضی ملیشیا سے ڈری ہوئی بچی پولیس کو دیکھ کر راہ چلتی ایک خاتون سے لپٹ گئی. بہت مشکل سے پولیس آفیسر نے ان کو گود لیا تسلی دی پیار کیا بچی منہ پہ انگلی رکھ کر دوبارہ یہاں نہ آنے کی قسمیں کها رہی تھی پولیس آفیسر بهی رنجیدہ ہوا. ان کو پولیس اسٹیشن لے گیا ضروری کاروائی کی اور پهر ایک رحم دل پولیس آفیسر ان کو گاڑی میں بٹها کر اپنے گهر لے گیا.

میرے بهائی. ایسے کتنے شامی مسلمان بچے ہیں جو ایران شامی قصاب بشارالاسد حزب اللہ کے ہاتھوں در بدر ہوکر شہید ہو چکے ہیں ہزاروں اپنے والدین سے بچهڑ کر بیابانوں میں تو سینکڑوں سمندروں کے نذ ر ہو چکے ہیں.


ویڈیو


لنک



یا اللہ مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما -

آمین یا رب العالمین

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

شیخ اس ویڈیو نے رلا دیا کیا ھم اتنے کمزور ہو گئے ہیں

شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی آپ کیا کہے مسلم حکمرانوں کو اس ویڈیو کے بارے میں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

تھوڑی دیر کے لئے صدمہ ایک طرف رکھیں اور سوچیں کہ شام کی لڑکی عائشہ "ترکی" میں ٹشو پیپر کے پیکٹس بیچ رہی ھے۔ تو ترکی میں یہ کیسے پہنچی اور ٹشو پیپر اس نے کہاں کے لئے، اس بچی کا پہناوا دیکھیں کیا کہ کسی غریب کی بیٹی ھے؟

یہ ویڈیو اپریل 2015 کو یوٹیوب پر پبلش ہوئی اور اسی مہینہ سوشل میڈیا پر گردش میں ہے، کیا کسی نے اس پر تحقیق کرنے کی کوشش کی کہ یہ لڑکی اب کہاں ہے؟

ایسی دو سٹوریاں ہیں ایک اس لڑکی عائشہ عمر 5 سال کی اور ایک لڑکے احمد عمر 13 سال کی ٹشو پیپر بیچنے پر۔

عائشہ کے ویڈیو کلپس میں ایک بندہ کہہ رہا ھے کہ اس کا باپ ہر دو گھنٹہ بعد یہاں آتا ھے اور اس کو جو پیسے ملے ہوتے ہیں وہ اس سے لے جاتا ھے۔

یہ رفیوجی ہے اور رفیوجی کو شیلٹر فراہم کیا جاتا ھے اور کھانے کے لئے کیش یا ووچڑ دئے جاتے ہیں جس سے وہ خریداری کر سکتے ہیں اس پر پوری فمیلی کے فرد ملا کر سب کا حصہ کے کا خرچہ ملتا ھے۔ اس کے باوجود بھی کچھ لوگ اپنے بچوں سے بھیک منگوانے کا کاروباری بھی کرتے ہیں۔

ترکی میں رفیوجی کیمپ اس ویڈیو سے دیکھ سکتے ہیں۔

عائشہ اپنی فیملی کے پاس بحفاظت پہنچ چکی ہوئی ھے۔

The girl who's frightened of men in uniform

An Emotional video showing a 5-year-old girl shaking and crying hysterically when approached by a policeman in Turkey has been viewed more 2 million times since it was uploaded in April.

The video shows a Turkish policeman unsuccessfully trying to calm the girl down, while she worries that she will get in trouble for selling tissues on the street.

"I won't do it again," she keeps repeating to the officer in the video. Many people commenting on the video pointed out that trauma caused by war has led some Syrian children to panic on the mere sight of men in uniform.
The girl, Aisha, was returned back to her family safely, but little is known about what happened to them. BBC Trending contacted the Turkish humanitarian organisation that uploaded the video, but they said they've lost contact with Aisha and her family.

والسلام
 
Top