• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وہ کتاب جس میں تمام صحیح احادیث موجود ہوں

رامش راقم

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اگر احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسی کتاب تشکیل دی جائے جس میں تمام صحیح احادیث جو مختلف کُتب احادیث، تفسیر، سیرت اور تاریخ میں موجود ہیں بلا تکرار ایک ساتھ جمع کردی جائیں تو دین کی کتنی بڑی خدمت ہوگی۔
جزاک اللہ خیراً۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556

رامش راقم

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس نوعیت کی ایک کتاب لکھی گئی ہے،
فورم پر اس کتاب کا تعارف موجود ہے؛ ملاحظہ فرمائیں:
الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ! مجھے اس کتاب کا علم نہیں تھا۔
جزاک اللہ خیراً۔
 
Top