محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 780
- ری ایکشن اسکور
- 26
- پوائنٹ
- 69
وہ گھر جہاں حضرت زینب رضی اللہ عنہا بیاہ کے گئیں | ڈاکٹر عمران اسلم | ایک تصویر ایک کہانی | ای پی:11
ابوالعاص رضی اللہ عنہ کون تھے؟ ان کا نبی کریم ﷺ کے ساتھ کیا رشتہ تھا؟ ایسا کون شخص تھا جس کی گستاخی پر نبی کریم ﷺ نے اسے بد دعا دی؟ حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے ہار والا کیا معاملہ تھا؟ کیا حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے شوہر نے انہیں چھوڑ دیا تھا؟ تفصیلات اس ویڈیو میں
نوٹ:
اس پروگرام ’ایک تصویر ایک کہانی‘ کے تمام پروگرامزحاصل کرنے کے لیے’’اس لنک‘‘پر کلک کریں۔