• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز ویب سائٹ انگلش میں تبدیل کریں

شمولیت
مارچ 12، 2019
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
یہ بات درست ہے کہ اردو ہماری قومی زبان ہے لیکن آپ اس معلوماتی ویب سائٹ کو اردو میں رکھ کر ان لوگوں کو ہدایت اور علم سے محروم کر رہے ہیں جو اردو سے ناواقف ہیں، دوسرا آپشن انگلش ویب سائٹ بنانے کا بھی ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
مشورہ مفید ہے۔
لیکن قحط الرجال ہے۔ اردو والی اچھے انداز سے چل رہی ہیں، یہ بھی بہترین ہے، إن شاءاللہ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
انگریزی والے بھائی یہاں سے مستفید ہو سکتے ہیں!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
After a long time , and awaiting , able to write in English directly on the forum. Thanks to brother @muhammad Naeem Younus
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
السلام علیکم ! چند دنوں سے محدث فورم اور دیگر ویب سائیٹس پر اردو نوری نستعلیق فونٹ میں نہیں آرہی ہے۔ اردو پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ رہنمائی فرمائیں !
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
السلام علیکم ! چند دنوں سے محدث فورم اور دیگر ویب سائیٹس پر اردو نوری نستعلیق فونٹ میں نہیں آرہی ہے۔ اردو پڑھنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ رہنمائی فرمائیں !
1213.png
1213.png
 
Top