• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ویب سائٹ کےلیے ہوسٹنگ کا مشورہ

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک ساتھی ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں اس بارہ میں وہ معلومات اکھٹے کررہے ہیں۔ان کی طرف سے یہ پوچھا گیا ہے کہ میں کس کمپنی سے ہوسٹنگ لوں کہ خرچہ بھی کم ہو اور سائٹ کی سپیڈ بھی بہت اچھی ہو۔اور ان کے فیچر بھی اچھے ہوں اس بارہ میں مشورہ درکار ہے تجربہ کار بھائی توجہ کریں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حیدر بھائی جان میں نے آپ کو ذاتی پیغام میں ایک بندے کا موبائل نمبر سینڈ کر دیا ہے جو اس بارے میں معلومات رکھتا ہے۔اس کو آپ میرا حوالہ دے کر معلومات حاصل کر لیں۔
 
شمولیت
اکتوبر 11، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
116
پوائنٹ
70
بھائی آپ http://freehostia.com کو دیکھ لیں۔ مفت میں ایک چھوٹی سائٹ ہوسٹ ہو جائے گی اور جب بعد میں ضرورت محسوس کریں تو کوئی سستی ہوسٹ کمپنی دیکھ لینآ

اس میں ایک کمی ہے کہ آپ جو میل ایڈریس بنائیں گے اُس پر میل آ تو جائے گی لیکن جا نہیں سکتی کیونکہ SMTP فری اکاونٹ پر نہیں ہے
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
@جنید حسین بھائی ہوسٹنگ بلکل فری بھی نہ ہو کیونکہ فری والی میں کچھ مسائل ہوتے ہیں ایک تو اس کی ڈسک سپیس بہت کم ہوتی ہے دوسرا آپ وہاں اردو والی سائٹ نہیں رکھ سکتے کیونکہ وہ اسے سپورٹ نہیں کرتی تیسرا وہاں ایڈ بھی مکمل ہیں چوتھا سروس کب بند کر دیں کچھ پتا نہیں،میں چاہتا ہوں کہ تھوڑی مناسب قیمت میں ہوسٹنگ مل جائے تو اچھا ہے
 
شمولیت
اکتوبر 11، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
116
پوائنٹ
70
@ اویس تبسم

بھائی http://freehostia.com/free-cloud-hosting میں ایڈ نہیں ہیں۔ میری سائیٹ 2006 سے ان ہی کے پاس چل رہی ہے۔

فری پلان میں آپ کو
  • 5 Hosted Domain(s)
  • 250MB Disk Space
  • 6GB Monthly Traffic
  • 3 E-mail Account
  • 1 MySQL v.5 Databases
  • 10MB MySQL Storage
ملیں گے۔ ایک چھوٹی ویب سائیٹ کے لیے 250MB Disk Space کافی ہوتی ہے۔ یہ جملہ اور ورڈ پریس وغیرہ کو بھی سپورٹ کرتی ہے۔

دوسرا پیڈ سائیٹ کے لیے یہ دیکھ لیں۔

http://www.bodhost.com/cpanel-hosting.php

میں کمپنی کی ویب سائیٹ اس پر ۲۰۰۴ سے چلا رہا ہوں۔ یہ دو ڈالر مہینہ کے لیں گے۔ ہم نے اسی پلان سے شروع کیا تھا اور اب اپنا vps server انھی سے لیا ہوا ہے۔

میں نے کچھ دوستوں کو http://www.hostmetro.com/mega-max-hosting.html پر بھی ہوسٹ کیا ہے۔ اس قیمت پر جو یہ دے رہے ہیں ایک ڈیل ہے۔

آپ کو محدث فورم کی I.T. team ٹیم بھی کچھ مشورہ دے سکتی ہے
 
Last edited:
شمولیت
اکتوبر 11، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
116
پوائنٹ
70
@ اویس تبسم

آپ ڈومین نیم کہیں سے بھی رجسٹر کر سکتے ہیں۔

آگر تو آپ قیمت والی ہوسٹنگ لینا چاہتے ہیں تو بہتر یہ ہے کہ جہاں ہوسٹنگ کریں وہاں پر ڈومین بھی رجسٹر کر لیں۔ اس سے آپ کو نیم سرور سیٹنگ تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی-

بہتر یہ ہے کہ ڈومین رجسٹر کریں کسی کمپنی کے ساتھ اور فری ہوسٹنگ کر لیں کچھ عرصہ کے لیے۔
http://www.domainspricedright.com
آپ کوئی بھی اضافی ایڈ اون مت لیں۔

کچھ ہوسٹنگ کمپنیاں مفت ڈومینرجسٹر کر دیتی ہیں اور اگلے سال سے پیسے لیتی ہیں۔

http://www.hostmetro.com فری میں پہلے سال کے لیے ڈومین بھی رجسٹر کر دے گا۔

https://www.fastwebhost.com/web-hosting.html

کم سے کم پیسوں کی ڈیل میں یہ آپ سے تین سال کے آکٹھے پیسے لیں گے۔
 
شمولیت
اکتوبر 11، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
116
پوائنٹ
70
@ اویس تبسم

میں نے ابھی http://www.bodhost.com/cpanel-hosting.php سے آڈر کر کے دیکھا ہے۔ وہ آپ سے US $36.87 سالانہ لیں گے اور اس میں سال کے ڈومین اور ہوسٹنگ دونوں کے پیسے شامل ہیں۔ یہ مہینہ کے 3 ڈالر بنتے ہیں اور بہت اچھی ڈیل ہے۔ میں ان کا 2004 سے کسٹمر ہوں۔
 
Top