• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ویب سائٹ کےلیے ہوسٹنگ کا مشورہ

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@جنید حسین بھائی آپ کونسے کارڈ سے ادائیگی کرتے ہیں؟
میرے پاس UBL Wiz Debit Card ہے اس سے ادائیگی نہیں ہو رہی، پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا۔
 
شمولیت
اکتوبر 11، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
116
پوائنٹ
70
@ اویس تبسم بھائی ۔

کیا آپ بوڈ ہوسٹ سے رجسٹر کر رہے ہیں ۔ ان کی ویب سائٹ پر اوپر دائیں کونے میں لایو چاٹ کا بٹن ہے۔ آپ ان کی سیل کی ٹیم سے بات کر لیں وہ اسی وقت آپ کو بتا دیں گے کہ کیا مسئلہ ہے ۔

میں کریڈٹ کارڈ سے پے کرتا ہوں ۔ آگر کوئی مسئلہ ہو تو مجھے بتائیں۔
 
شمولیت
اکتوبر 11، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
116
پوائنٹ
70
آپ ایڈریس ٹھیک ڈال رہے ہیں کیا؟ آگر ڈیبیٹ کارڈ سے پیمنٹ کر رہے ہیں تو چیک کر لیں بیلنس ہے کہ نہیں ۔

http://www.domainspricedright.com

کو میں نے 2006 میں ڈیبیٹ کارڈ سے ہی پیسے دیئے تھے تب میرے پاس کریڈٹ کارڈ نہیں ہوتا تھا ۔

کچھ دیر بعد دوبارہ کوشش کریں ہو جائے گا ۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
ہاں ایڈریس تو ٹھیک لکھا ہے اور کارڈ میں بیلنس بھی ہے
لیکن آج ہی ایکٹو کروایا ہے شاید یہ مسئلہ نہ ہو؟ کہیں دیر سے ایکٹو تو نہیں ہوتا؟
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
@جنید حسین بھائی freehostia کی بہت اچھی ہوسٹنگ ہے لیکن پلان ٹائم ایک سال تک کیلئے ہیں کیا ایک سال کے بعد یہ ہوسٹنگ خودبخود ختم ہو جائے گی؟
 
شمولیت
اکتوبر 11، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
116
پوائنٹ
70
آپ کو میل آئی گی اور آپ ہر سال ہوسٹنگ کو تجدید کر سکتے ہیں۔ میں شاید دس سال سے استعمال کر رہا ہوں ۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
شکریہ! میل، پلان ختم ہونے کے تقریبا کتنے دن پہلے آسکتی ہے؟ اگر آخری ایام میں آدمی کہیں سفر پر ہو تو بروقت تجدید نہ کر سکے تو کیا یہ کام کچھ دنوں کے بعد بھی ہوسکتا ہے؟ تب تک ویب سائٹ کلوز رہے گی؟
 
شمولیت
اکتوبر 11، 2011
پیغامات
90
ری ایکشن اسکور
116
پوائنٹ
70
2-3 ہفتے پہلے تو آتی ہے ۔ آپ خود بھی پلان ختم ہونے کے قریب اپنے اکاؤنٹ میں جا کر اسے ایک سال کے لیے بڑھا سکتے ہیں۔ضروری نہیں کہ میل کا انتظار کیا جائے۔

اب مجھے میل آئے گی تو میں یہاں بتا دوں گا کہ کب آئی ہے۔
 
Top