• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ویڈیو گرافی اور دیوبندیوں کے مولوی اپنے ہی فتوؤں کی زد میں

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
جامعہ بنوری ٹاؤن اور دار الافتأ دیوبند کے ٹی وی اور ویڈیو گرافی پر فتوے
12.JPG
13.JPG
14.JPG
15.JPG
16.jpg
17.jpg
18.JPG

sahj
گڈمسلم
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
@باقر بھائی اور @اشماریہ بھائی کہیں گے آپ یہاں
ویسے علمائے دیوبند کی یہ بات تو ہے کہ ان میں سے ہر کوئی اپنی تحقیق کے مطابق بات کرتا ہے۔ کسی کی خاطر اپنی رائے سے نہیں پھر جاتا۔ کیا خیال ہے؟

بہرحال یہ ان کی تحقیق ہے۔ اگر جو اسے جائز سمجھتے ہیں ان کی رائے کے حق میں میری تحریر دیکھنی ہو تو مجلس علماء میں نقد کے لیے موجود ہے۔ کسی عام سیکشن میں بھی پوسٹ کر دیتا ہوں۔

آپ کے شیخ رفیق طاہر صاحب حفظہ اللہ کا ڈیجیٹل ویڈیو کے بارے میں مضمون یہیں فورم پر موجود ہے اور شیخ زبیر علی زئیؒ اور توصیف الرحمان وغیرہ کی ویڈیوز بھی۔
لنک دوں یا خود ہی کچھ فرما دیں گے؟

لولی خضر حیات بھائی کی بات یاد رکھا کریں کہ آپ اس طرح کون سی دین کی خدمت کر رہے ہیں؟ بس اپنوں میں تھوڑی واہ واہ ہو جائے گی۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
@lovelyalltime
بھائی! یہ بات درست ہے کہ یہ اختلافی مسئلہ ہے، ہمارے مسلک میں بھی اس پر دو رائے موجود ہیں، ایک طبقے کے مطابق ویڈیو بنانا درست نہیں، دوسرے کے مطابق ضرورت کے وقت جائز ہے، تو اس پر زیادہ بات کرنے کی ضرورت نہیں۔

اور دوسری بات کہ آپ نے لنک ایک بریلوی سائٹ کا دیا ہے، جس نے دیوبندیوں کے ساتھ اہل حدیثوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہوا ہے، آپ ایسے لنکس دینے سے پرہیز کریں، کیونکہ وہ سکتا ہے کوئی عام آدمی چیک کرے اور ان بدعتی لوگوں کا کچھ نہ کچھ غلط مسائل اس کے ذہن میں منتقل ہو جائے۔
 
Top