• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

٢٠٠،٣٠٠،٤٠٠ مشہور ضعیف احادیث

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم،

مجھے یہ کتابیں چاہیے
٢٠٠ مشہور ضعیف احادیث
٣٠٠ مشہور ضعیف احادیث
٤٠٠ مشہور ضعیف احادیث
٥٠٠ مشہور ضعیف احادیث
کیا یہ اردو ترجمے میں موجود ہے؟
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
السلام علیکم،

مجھے یہ کتابیں چاہیے
٢٠٠ مشہور ضعیف احادیث
٣٠٠ مشہور ضعیف احادیث
٤٠٠ مشہور ضعیف احادیث
٥٠٠ مشہور ضعیف احادیث
کیا یہ اردو ترجمے میں موجود ہے؟
جی میں نے ایک مکتبے پر دیکھی ہیں یہاں ملتان میں۔
نیٹ پر نہیں دیکھیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
[LINK=http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/3-hadees-aur-uloom-ul-hadees/5-100-mashhoor-zaeef-ahadees.html]سو مشہور ضعیف احادیث[/LINK] تو ہماری کتب لائبریری میں الحمدللہ موجود ہے۔
دیگر کتب اردو میں میں بھی مکتبہ جات میں دیکھ چکا ہوں۔

احمد ہارون بھائی، ازراہ کرم لائبریری میں چیک کر لیں اور ان بھائی کی فرمائش کو بھی لسٹ میں شامل کر لیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جی شاکر بھائی جان ان کتب میں سے کوئی بھی کتاب فی الوقت لائبریری میں موجود نہیں۔فرمائش کو نوٹ کرلیا گیا ہے کتب کے لائبریری میں آنے پر ہی اپلوڈنگ کی طرف توجہ دی جائے گی۔ان شاءاللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
مجھے یہ کتابیں چاہیے
٢٠٠ مشہور ضعیف احادیث
٣٠٠ مشہور ضعیف احادیث
٤٠٠ مشہور ضعیف احادیث
٥٠٠ مشہور ضعیف احادیث
کیا یہ اردو ترجمے میں موجود ہے؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ لیں Aamir بھائی جان 100 مشہور ضعیف احادیث
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
باقی کی کتابیں بھی اپلوڈ کرنے کی کوشش ضرور کیجئے کلیم بھائی.
مشہور ضعیف احادیث
٣٠٠ مشہور ضعیف احادیث
٤٠٠ مشہور ضعیف احادیث
٥٠٠ مشہور ضعیف احادیث
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top