• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

٭٭٭ حاضر اور غیر حاضر مگر ؟ ٭٭٭

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
٭٭٭ حاضر اور غیر حاضر مگر ؟ ٭٭٭


10502216_753194858082119_6671528976078589930_n.jpg
​

جس جگہ پر گناہ کے کام کئے جاتے ہوں تو جو شخص وہاں کسی وجہ سے موجود رہا مگر اُس گناہ کو نا پسند کیا ، یا ، دل سے بُرا جانا تو اُس کو گناہ نہیں ملے گا اور جو شخص گناہ والی جگہ پر موجود نہ بھی ہو ، اگر اس نے اس ہونے والےگناہ کو پسند کیا یا اچھا جانا تو وہ گناہگار ہے (مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

------------------------------------------------------

( سنن أبي داود : 4345 ، ، تخريج مشكاة المصابيح : 4/484 ، 5069 ،، الجامع الصغير : 766 )​
 
Top