• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

٭٭٭ کھانا اور سونے کی جگہ ٭٭٭

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
٭٭٭ کھانا اور سونے کی جگہ ٭٭٭


10985603_757442670990671_9034776763552173983_n (1).jpg

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کوئی آدمی اپنے گھر میں داخل ہو تا ہے اور گھر میں داخل ہوتے اور کھانا شروع کرتے وقت اللہ کا ذکر کر تا ہے (یعنی بسم اللہ کہنا) تو شیطان (اپنے چیلوں سے)کہتا ہے : نہ یہاں تمہارے لئے سونے کی کوئی جگہ رہی ، اور نہ کھانے کی کوئی چیز رہی ، اور جب کوئی شخص اپنے گھر میں داخل ہو تے وقت اللہ کا ذکر نہیں کرتا تو شیطان کہتا ہے : چلو تمہیں سونے کا ٹھکانہ مل گیا ، اور جب کھانا شروع کرتے وقت اللہ کا نام نہیں لیتا تو شیطان کہتا ہے: تمہیں سونے کی جگہ اور کھانا دونوں مل گیا

---------------------------------------------------------------------
( صحيح مسلم : 2018 (5006) ، ، سنن أبي داود : 3765 ، ،
سنن ابن ماجه : 3887، ، صحيح ابن حبان : 819 ، ، الأدب المفرد : 834)
 
Top