محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
ٹک ٹاک کی شہرت سے نوجوان کے قتل تک | عمران پوڈ کاسٹ | ای پی: 37
اس ویڈیو میں سوشل میڈیا کے ذریعے قائم کیے گئے ناجائز تعلقات کے بھیانک نتائج کے بارے ایک سبق آموز حادثہ بیان کیا گیا ہے۔
ہمیں اپنے معاملات کو اس قدر خراب نہیں کرنا چاہیے کہ نوبت قتل و غارت گری تک پہنچ جائے، اسلام کے اصول بہت ہی جامع ہیں، نکاح ایک پاکیزہ رشتہ ہے. مزید تفصیل ویڈیو میں
محدث میڈیا کے اس پروگرام’’ عمران پوڈ کاسٹ‘‘ کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اس’’لنک‘‘ پر کلک کریں۔