• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹیلی فونی مسائل.....

شمولیت
دسمبر 11، 2014
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
55
اسلام علیکم
میں اک ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں،
جن بھائیوں کو اس متعلق معلومات درکار ہیں یا مسائل کا سامنا ہے ، وہ بلاجھجک شیئر کر سکتے ہیں ۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,223
پوائنٹ
425
جن بھائیوں کو اس متعلق معلومات درکار ہیں یا مسائل کا سامنا ہے ، وہ بلاجھجک شیئر کر سکتے ہیں ۔
ہم خیر سے واپڈا میں کام کرتے ہیں آپ کو صرف ٹیلی کمونیکیشن نہیں بلکہ کسی بھی قسم کے مسائل کا سامنا ہو بلا جھجک ہمیں بتائیں ہم فورا ہی
بتی گل کر دیں گے تو تمام مسائل نظروں سے اوجھل ہو جائیں گے (ابتسامہ)

جزاک اللہ خیرا محترم بھائی ویسے ہمارے پاس آپ کے دو اور بھی پیٹی بھائی موجود ہیں کیوں بھئی محترم @محمد نعیم یونس بھائی اور محترم @شاہد نذیر بھائی
 

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
ہم خیر سے واپڈا میں کام کرتے ہیں آپ کو صرف ٹیلی کمونیکیشن نہیں بلکہ کسی بھی قسم کے مسائل کا سامنا ہو بلا جھجک ہمیں بتائیں ہم فورا ہی
بتی گل کر دیں گے تو تمام مسائل نظروں سے اوجھل ہو جائیں گے (ابتسامہ)

@محمد نعیم یونس بھائی اور محترم @شاہد نذیر بھائی
واپڈا سے اپنا تعلق ظاہر کرنا آج کل کسی خطرے سے خالی نہیں محتاط رہا کرئیے۔۔۔(ابتسامہ)
 
شمولیت
دسمبر 11، 2014
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
55
ہم خیر سے واپڈا میں کام کرتے ہیں آپ کو صرف ٹیلی کمونیکیشن نہیں بلکہ کسی بھی قسم کے مسائل کا سامنا ہو بلا جھجک ہمیں بتائیں ہم فورا ہی
بتی گل کر دیں گے تو تمام مسائل نظروں سے اوجھل ہو جائیں گے (ابتسامہ)

جزاک اللہ خیرا محترم بھائی ویسے ہمارے پاس آپ کے دو اور بھی پیٹی بھائی موجود ہیں کیوں بھئی محترم @محمد نعیم یونس بھائی اور محترم @شاہد نذیر بھائی
میرے دو پیٹی بھائی نجانے کس ڈیپارٹمنٹ میں ہیں ۔۔۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,567
ری ایکشن اسکور
6,717
پوائنٹ
1,207
میرے دو پیٹی بھائی نجانے کس ڈیپارٹمنٹ میں ہیں ۔۔۔۔
لونگ ڈسٹینس آپٹکل فائبر کیبل مینٹیننس
گویا ہم شہروں کو آپس میں ملاتے ہیں۔۔
لاہور سےمریدکے
لاہور سے شیخوپورہ ، مانوالہ ، سانگلہ ہل ، فاروق آباد ، ننکانہ ،شرقپور، جنڈیالہ شیر خان وغیر ہ
لاہور سے رائے ونڈ، قصور، چونیاں پتوکی، چھا نگا مانگا ، مانگا منڈی ، حبیب آباد، الہ آباد، وغیرہ
لاہور سے واہگہ بارڈرتک ہماری حدود ہے
دوسرے لفظوں میں ڈسٹرکٹ شیخوپورہ، ننکانہ اور قصور وغیرہ کے چھوٹے بڑے شہروں کو آپس میں ہم نے آپٹکل فائبر کیبل سے باندھ رکھا ہے۔ساری ٹریفک ، فون، انٹرنٹ، ڈاٹا سرکٹ وغیرہ ہماری اس کیبل میں بال جیسے باریک فائبرز سے روشنی کی صورت میں گزرتی ہے۔
ہم تھوک کا کام کرتے ہیں پرچون کا نہیں۔۔۔۔ابتسامہ
 
Top