• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹیکسٹ پر فونٹ لگانے کا طریقہ

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
[URDU]السلامُ علیکم،

آپ تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹیکسٹ ایڈیٹر میں فونٹس اپلائی کرنے کے لیے نیچے تصویر میں مارک کیے گئے بٹنز کو استعمال کریں۔

عربی کے لیے ہم نے عربی کے بٹن میں جو فونٹ فیملی استعمال کی ہے اس کی ترتیب کچھ یوں ہے:
پہلے نمبر پر[/URDU] King Fahad، [URDU]پھر[/URDU] Trad Arabic Bold Unicode[URDU]اور سب سے آخر میں [/URDU]Tahoma۔

[URDU]اسی طرح اردو کے لیے فونٹ فیملی:[/URDU]
[URDU]سب سے پہلے[/URDU] Jameel Noori Nastaleeq[URDU]، پھر[/URDU] Alvi Nastaleeq[URDU]، پھر[/URDU] Pak Nastaleeq،[URDU] پھر[/URDU] Nafees Web Naskh، Urdu Naskh Asiatype[URDU] اور آخر میں[/URDU] Tahomaکا استعمال کیا گیا ہے۔
4 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
[URDU]جزاک اللہ عمیر بھائی۔
گویا فونٹس کا ڈراپ ڈاؤن مینو غائب ہو گیا ہے؟ اب عربی ، اردو یا انگلش فونٹ ہم لگا سکتے ہیں لیکن ان کے پیچھے اسٹائل شیٹ کا کنٹرول یوزرز کے ہاتھ میں نہیں ہوگا۔ یہ تو کافی مفید شے ہے۔ یعنی مستقبل میں اگر ہم عربی فونٹ میں اولیت کنگ فہد فونٹ کو دینے کی بجائے ، کسی اور بہتر فونٹ کو دینا چاہیں گے تو بیک اینڈ سے سی ایس ایس اسٹائل شیٹ بدلنے پر پورے فورم میں موجود تمام عربی عبارات (جن کو یوزرز نے درج بالا بٹن کے ذریعے عربی ٹیگ لگایا ہوگا) ایک ساتھ تبدیل ہو جائیں گے۔۔!!!

آپ نے اپنی پوسٹ میں فونٹس کے لنکس مہیا نہیں کئے۔ میرے خیال میں اسی پوسٹ میں ترمیم کر کے کنگ فہد، ٹریڈ ارابک یونیکوڈ فونٹس کے لنکس بھی مہیا کر دئے جائیں تو بہت بہتر ہو جائے گا[/URDU] ان شاءاللہ۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
ایک اور بات عمیر بھائی!
میری رائے میں ٹیکسٹ ایڈیٹر کیلئے ایک فونٹ فیملی کو ڈیفالٹ کر دیں۔ جو لا محالہ اردو فونٹ فیملی ہی ہے، اور لازما آپ نے کی بھی ہوگی، لیکن میرا مطلب یہ ہے بالفرض اگر شروع میں ہم نے عربی میں الحمد لله والصلاة والسلام علىٰ رسول الله! لکھا، اور پھر اس کے بعد اگر ہم اردو لکھنا چاہیں تو ہمیں باقاعدہ اردو فونٹ کی کمانڈ نہ دینی پڑے۔ کیونکہ جب ہم آخری عربی لفظ کے بعد عریبک ٹیگ ختم کر دیتے ہیں، تو اس کے بعد خوبخود دیفالٹ (اردو) ٹیگ شروع ہو جانا چاہئے، نہ کہ ہمیں مینولی لگانا پڑے۔
اُمید ہے آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے۔

مزید یہ کہ بعض دفعہ جب ٹیگز لگائیں تو وہ یہ ایرر شو کرتا ہے کہ 25 ورڈ کے زیادہ الفاظ کو ٹیگ نہیں لگایا جا سکتا؟؟؟ یہ کیا چیز ہے؟
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اور عمیر بھائی!
اردو کی بورڈ میں لکھ کر اگر عربی فونٹ لگایا جائے تو کنگ فہد کی بجائے شائد Tahoma آتا ہے۔ مثلاً اللہ اکبر
(اگر ایسا نہیں ہے، تو شاکر صاحب کے کمنٹ میں ان شاء اللہ! Tahoma فونٹ میں کیسے آگیا؟)

ہاں اگر عربی کی بورڈ میں ٹیکسٹ لکھ کر عربی فونٹ لگایا جائے تو پھر پہلے کنگ فہد آتا ہے۔ مثلاً الحمد لله

مزید یہ بھی بتائیے گا کہ اس ایڈیٹر میں دائیں، بائیں اور وسطی ’صف بندی‘ تو ہے لیکن کیا جسٹیفکیشن کی کمانڈ نہیں ہے؟
جزاكم الله خيراً وبارك فيكم
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
بہت اعلی عمیر بھائی آپ نے تو کمال ہی کردیا یوزر کےلیے تو اب فونٹ ایپلائی کرنا بالکل آسان ہوگیا ہے اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ایک اور بات عمیر بھائی!
میری رائے میں ٹیکسٹ ایڈیٹر کیلئے ایک فونٹ فیملی کو ڈیفالٹ کر دیں۔ جو لا محالہ اردو فونٹ فیملی ہی ہے، اور لازما آپ نے کی بھی ہوگی، لیکن میرا مطلب یہ ہے بالفرض اگر شروع میں ہم نے عربی میں الحمد لله والصلاة والسلام علىٰ رسول الله! لکھا، اور پھر اس کے بعد اگر ہم اردو لکھنا چاہیں تو ہمیں باقاعدہ اردو فونٹ کی کمانڈ نہ دینی پڑے۔ کیونکہ جب ہم آخری عربی لفظ کے بعد عریبک ٹیگ ختم کر دیتے ہیں، تو اس کے بعد خوبخود دیفالٹ (اردو) ٹیگ شروع ہو جانا چاہئے، نہ کہ ہمیں مینولی لگانا پڑے۔
جی انس بھائی جان، فی الوقت ایسا ہی کیا گیا ہے۔ اردو فونٹ فیملی ڈیفالٹ میں موجود ہے۔ اور کہیں بھی اردو ٹیگ لگانے کی دراصل ضرورت ہی نہیں ہے۔ یہ بٹن صرف اضافی سہولت کی غرض سے لگایا گیا ہے۔

باقی ایرر کے بارے میں مجھے علم نہیں ہے۔ شاید عمیر بھائی روشنی ڈال سکیں۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
جی انس بھائی جان، فی الوقت ایسا ہی کیا گیا ہے۔ اردو فونٹ فیملی ڈیفالٹ میں موجود ہے۔ اور کہیں بھی اردو ٹیگ لگانے کی دراصل ضرورت ہی نہیں ہے۔ یہ بٹن صرف اضافی سہولت کی غرض سے لگایا گیا ہے۔

باقی ایرر کے بارے میں مجھے علم نہیں ہے۔ شاید عمیر بھائی روشنی ڈال سکیں۔
جی شاکر بھائی! میں نے چیک کیا ہے، در اصل جب دو ٹیگ اکٹھے لگائے جاتے ہیں، مثلاً اگر شروع میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم لکھی جائے اور اسے سیلیکٹ کر کے اس پر سنٹر اور عربی دونوں ٹیگ لگائے جائیں تو دونوں ٹیگ آپس میں مرج ہوجاتے ہیں، جس کی بناء پر گویا، عریبک ٹیگ ختم نہیں ہوتا، آگے بھی عربی فونٹ ہی جاری رہتا ہے۔

اس کے علاوہ میری ایک رائے یہ بھی ہے کہ عربی، انگلش ٹیگز کی طرح ایک ٹیگ قرآن بھی بنا لیا جائے، اور لوگوں کو قرآن کا ٹیکسٹ بھی داؤن لوڈ کیلئے مہیا کر دیا جائے۔ مکمل قرآن کریم کے ٹیکسٹ کی یونی کوڈ (یعنی ورڈ فائل) میرے پاس موجود ہے۔

اس طرح واقعی اس فورم کی پوسٹس میں کافی مماثلت ہو جائے گی۔
 
عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
اور عمیر بھائی!
اردو کی بورڈ میں لکھ کر اگر عربی فونٹ لگایا جائے تو کنگ فہد کی بجائے شائد Tahoma آتا ہے۔ مثلاً اللہ اکبر
(اگر ایسا نہیں ہے، تو شاکر صاحب کے کمنٹ میں ان شاء اللہ! Tahoma فونٹ میں کیسے آگیا؟)

ہاں اگر عربی کی بورڈ میں ٹیکسٹ لکھ کر عربی فونٹ لگایا جائے تو پھر پہلے کنگ فہد آتا ہے۔ مثلاً الحمد لله

مزید یہ بھی بتائیے گا کہ اس ایڈیٹر میں دائیں، بائیں اور وسطی ’صف بندی‘ تو ہے لیکن کیا جسٹیفکیشن کی کمانڈ نہیں ہے؟
جزاكم الله خيراً وبارك فيكم
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم انس بھائی،

میں نے شاکر بھائی کے کمنٹ کو دیکھا ہے۔ اس میں انہوں نے انشاءاللہ کے ساتھ فُل سٹاپ پر بھی عربی فونٹ اپلائی کیا ہے۔ اور کنگ فہد اردو کی بورڈ کے فُل سٹاپ کو سپورٹ نہیں کر رہا، جیسا کہ یہ: انشاءاللہ۔
[JUSTIFY] کچھ اور حروف بھی اسی طرح کے ہوں گے جو کہ اردو کی بورڈ سے ٹائپ کرنے پر کنگ فہد کو سپورٹ نہیں کریں گے۔ اس لیے آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ جب بھی عربی فونٹ اپلائی کرنا چاہیں تو اس میں فُل سٹاپ پرعربی فونٹ مت اپلائی کریں ورنہ Tahoma فونٹ اپلائی ہو جائے گا۔[/JUSTIFY]

اور آپ کی ایڈوائز کے مطابق جسٹیفیکیشن بٹن بھی شامل کردیا گیا ہے۔
تعاون کا شکریہ۔
عمیر
 
Top