اور عمیر بھائی!
اردو کی بورڈ میں لکھ کر اگر عربی فونٹ لگایا جائے تو کنگ فہد کی بجائے شائد Tahoma آتا ہے۔ مثلاً اللہ اکبر
(اگر ایسا نہیں ہے، تو شاکر صاحب کے کمنٹ میں ان شاء اللہ! Tahoma فونٹ میں کیسے آگیا؟)
ہاں اگر عربی کی بورڈ میں ٹیکسٹ لکھ کر عربی فونٹ لگایا جائے تو پھر پہلے کنگ فہد آتا ہے۔ مثلاً الحمد لله
مزید یہ بھی بتائیے گا کہ اس ایڈیٹر میں دائیں، بائیں اور وسطی ’صف بندی‘ تو ہے لیکن کیا جسٹیفکیشن کی کمانڈ نہیں ہے؟
جزاكم الله خيراً وبارك فيكم
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم انس بھائی،
میں نے شاکر بھائی کے کمنٹ کو دیکھا ہے۔ اس میں انہوں نے انشاءاللہ کے ساتھ فُل سٹاپ پر بھی عربی فونٹ اپلائی کیا ہے۔ اور کنگ فہد اردو کی بورڈ کے فُل سٹاپ کو سپورٹ نہیں کر رہا، جیسا کہ یہ: انشاءاللہ۔
[JUSTIFY] کچھ اور حروف بھی اسی طرح کے ہوں گے جو کہ اردو کی بورڈ سے ٹائپ کرنے پر کنگ فہد کو سپورٹ نہیں کریں گے۔ اس لیے آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ جب بھی عربی فونٹ اپلائی کرنا چاہیں تو اس میں فُل سٹاپ پرعربی فونٹ مت اپلائی کریں ورنہ Tahoma فونٹ اپلائی ہو جائے گا۔[/JUSTIFY]
اور آپ کی ایڈوائز کے مطابق جسٹیفیکیشن بٹن بھی شامل کردیا گیا ہے۔
مذید بہتری کےلیے آپ کی تجاویز کا منتظر۔
تعاون کا شکریہ۔
عمیر