• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ٹیکس بچانے کہ لیے آدھی رسید کاٹنا

شمولیت
دسمبر 29، 2011
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
82
پوائنٹ
63
میں ایک ٹیکسٹایل مِل سے اُن کا ویسٹ (waste) خریدنے گیا تو اُنھون نے کہا کہ ویسٹ کی جِتنی کُل قیمت بنتی ہے اُس سے آدھی قیمت کی رسید (receipt) کاٹینگے۔
میرا خیال ہے کہ یہ وہ ٹیکس (tax) بچانے کہ لیے کر رہے ہیں، کیا یوں کرنا جاءز ہے؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ جھوٹ میں شامل ہے لہذا جائز نہیں ہے۔ اور اس جھوٹی رسید پر مزید کتنی برائیاں یعنی کرپشن وغیرہ ہو گی وہ علیحدہ ہیں۔
 
Top