میں ایک ٹیکسٹایل مِل سے اُن کا ویسٹ (waste) خریدنے گیا تو اُنھون نے کہا کہ ویسٹ کی جِتنی کُل قیمت بنتی ہے اُس سے آدھی قیمت کی رسید (receipt) کاٹینگے۔
میرا خیال ہے کہ یہ وہ ٹیکس (tax) بچانے کہ لیے کر رہے ہیں، کیا یوں کرنا جاءز ہے؟
میرا خیال ہے کہ یہ وہ ٹیکس (tax) بچانے کہ لیے کر رہے ہیں، کیا یوں کرنا جاءز ہے؟