• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاسورڈ کے بارے میں مسئلہ

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
السلام علیکم

ایک مسئلہ درپیش ہے، وہ یہ کہ میں یہ بھول چکا ہوں کہ میرا پاسورڈ کیا ہے
میں اپنے پرانے ایمیل اڈریس کو بھی ڈی ایکٹیویٹ کر چکا ہوں

ہاں، ہو سکتا ہے کہ کوئی بھائی یہ سوچے کہ لاگ ان کیسے کیا :)
تو وہ اصل میں گوگل کروم کو یاد ہے، مگر مسئلہ یہ ہے کہ وہ صرف نقطے ہیں

مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ اگر میرے کمپیوٹر میں کوئی مسئلہ ہو، تو میں کیا کروں گا

کیا اس ضمن میں میری کوئی مدد ہو سکتی ہے؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
موزیلا فائر فوکس میں محفوظ پاسورڈ دیکھے جاسکتے ہیں۔میں یہی استعمال کررہا ہوں۔
گوگل کروم میں سیکورٹی آپشن میں جا کر چیک کر لیں۔
 
حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
السلام علیکم

ایک مسئلہ درپیش ہے، وہ یہ کہ میں یہ بھول چکا ہوں کہ میرا پاسورڈ کیا ہے
میں اپنے پرانے ایمیل اڈریس کو بھی ڈی ایکٹیویٹ کر چکا ہوں

ہاں، ہو سکتا ہے کہ کوئی بھائی یہ سوچے کہ لاگ ان کیسے کیا :)
تو وہ اصل میں گوگل کروم کو یاد ہے، مگر مسئلہ یہ ہے کہ وہ صرف نقطے ہیں

مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ اگر میرے کمپیوٹر میں کوئی مسئلہ ہو، تو میں کیا کروں گا

کیا اس ضمن میں میری کوئی مدد ہو سکتی ہے؟
وعلیکم السلام
کروم کے ایڈریس بار میں یہ ٹائپ کریں
chrome://settings/passwords
سارے سیو پاسورڈ والی ویب سائٹ کی لسٹ ظاہر ہو جائے گی جس ویب سائٹ کا پاسورڈ دیکھنا ہو اس پر کلک کریں تو شو پاسورڈ کی آپشن آئے گی وہاں کلک کر کے دیکھ لیں
اگر محدث فورم کا پاسورڈ ہے تو شاکر بھائی کو میسج کر کے بھی لیا جا سکتا ہے
 
Top