• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستانی سیاستدانوں کا اقتدار میں آنے کے بعد غرور و تکبر

شمولیت
جولائی 04، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
31
پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ کسی جمہوری عمل کا حصہ نہیں بن سکتا، آزدی مارچ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ساتھیوں سے مشاورت کے بعد کروں گا۔ جاوید ہاشمی کا اسلام آباد سے ملتان پہنچنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جمہوریت میرے ایمان کا حصہ ہے، جمہوریت کی خاطر 7 سال قید کاٹی، کسی غیر جمہوری عمل کا حصہ نہیں بن سکتا، تحریک انصاف میں ہی ہوں لیکن آزادی مارچ میں شرکت کرنے یا کرنے کا فیصلہ قریبی ساتھیوں سے مشاورت کے بعد کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام رہی، اگر حکومت نے عوام کے لئے کچھ کیا ہوتا تو آج ان میں اس طرح کی بے چینی نہ ہوتی لیکن تمام مسائل کا حل جمہوریت میں ہے۔
http://siyasat.pk/

جمہوریت کی خاطر 7 سال قید کاٹی، جمہوریت میرے ایمان کا حصہ ہے، کیا کہتے ہیں آپ لوگ
 
Top