• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان اور إسرائيل

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مشرف کے دور حکومت میں امریکہ کی جانب سے پریشرائیز کیا گیا تھا مگر بات نہیں بنی تھی۔

والسلام
 
شمولیت
نومبر 03، 2015
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
37
السلام علیکم

مشرف کے دور حکومت میں امریکہ کی جانب سے پریشرائیز کیا گیا تھا مگر بات نہیں بنی تھی۔

والسلام
بهائی جان آپ کی تو کیا ہی بات ہے. اور ماشاءاللہ آپکی عقل پر؟؟؟؟؟؟؟
اس سے آگے ہم اور کیا کہیں کہ اس وقت کا وزیر خارجہ خود مان رہا ہے کہ تعلقات تهے.اور محترم کنعان صاحب آپ تجزیہ پیش کررہے ہیں کہ
بات نہیں بنی؟؟؟؟؟؟؟؟؟

پتہ نہیں اب وزیر خارجہ غلط بیانی کررہے ہیں یا پھر خود ساختہ مفروضے پیش کرنے والے؟ ؟؟؟؟
 
Top