• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان میں تاریخ اہل حدیث ،سلفی مراکز ،سلفی علماء کی خدمات

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
ضلع ملتان کے سلفی مدارس

اس کے مدارس کا سلفی تحریک میں مرکزی کردار رہا ہے
دارالحدیث جلالپور پیر والا
یہ وہ جامعہ ہے جہاں شیخ سلطان محمود محدث جلالپوری رحمہ اللہ نے بنیاد رکھی اور ساری زندگی یہاں ہی پڑھایا اب شیخ الحدیث رفیق اثری حفظہ اللہ اور دیگر اساتذہ پڑھا رہے ہیں
مرکز ابن القاسم
جہاں شیخ ریاض عاقب اور دیگر اساتذہ پڑھاتے ہیں
شیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ سے گزارش ہے کہ ملتان کے سلفی جامعات کا تعارف کروائیں ۔
ملتان کے ایک عظیم ادارے کا تعارف پیش خدمت ہے۔ ملاحظہ فرمائیں:
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کراچی میں بھی الحمد للہ بہت سے سلفی مراکز دینیہ ہیں جن میں درج ذیل قابل ذکر ہیں۔
جامعہ ابی بکر الاسلامیہ
یہ ایک بہت ہی بہترین ادارہ ہے جو پروفیسر ظفراللہ مرحوم نے قائم کیا تھا۔ جہاں بہت سے بیرون ممالک کے طلباء بھی پڑھتے تھے لیکن اب حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے غیر ملکیوں کی تعداد بہت کم رہ گئی ہے۔ یہاں کے اکثر اساتذہ مدینہ یونیورسٹی کے فضلاء ہیں۔آجکل ادارت کے فرائض شیخ ضیاء الرحمٰن حفظہ اللہ سر انجام دے رہے ہیں اور شیخ الحدیث فضیلۃ الشیخ عبد الولی حفظہ اللہ ہیں۔دیگر اساتذہ میں شیخ محمد یونس، شیخ طاہر باغ، شیخ ابو عبد المجید محمد حسین بلتستانی الشیخ ڈاکٹر مقبول مکی حفظہم اللہ تعالیٰ ہیں آخر الذکر جامعہ کے مجلہ ’’اسوہ حسنہ‘‘ کے مدیر بھی ہیں۔
جاری ہے۔
محمد بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے میں نے انہی صفحات پر جامعہ ابی بکر کا مکمل تعارف پوسٹ کیا ہے
 
شمولیت
اکتوبر 17، 2014
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
17
کیا کسی بھائی کے پاس پاکستان کے تمام سلفی جامعات کے ایڈریس موجود ہیں؟ اور تخصص کا کورس کی جامعۃ میں کروایا جا رہا ہے؟
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
میرے خیال میں مرکز التربیہ فیصل اآباد ، شیخ ثنا اللہ حفظہ اللہ صادق اآباد میں یہ دو نام قابل ذکر ہیں
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
209
جزاک اللہ خیرا

مجھے آج خدمات علمائے اہل حدیث پاکستان کی ضرورت پڑی تو یہ تھریڈ نظر آیا، بہت اچھا سلسلہ شروع کیا گیا ہے مگر یہاں خدمات کا اصل تعارف نہیں ہوسکا ہے اگر اس پہلو کو اجاگر کردیا جائے تو ہماری تاریخ رقم ہوجائے گی ۔
 
Top