حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
مگر آپ تو حنفی ہیں۔۔۔
دالعلوم دیوبند۔۔۔
تو پھر سنجیدہ ہوجائیں۔۔۔ لااُبالی کیفیت میں سلپ ہوگئےتو۔۔۔
بات کہیں کی کہیں نکل جائےگی۔۔۔
لگے ہاتھ جس گمان کو آپ مجھ سے منسوب کرکے۔۔۔
اپنا سرکھجا رہے ہیں۔۔۔ اس کا جواب ابومحمد کی بات انہیں دے دیا ہے۔۔۔
سلفی صاحب! اگر آستین اونچی کر ہی لیں تو یہ ذہن میں رکھیں۔۔۔
پھر یہاں پر کردار کشی بہت جاریحانہ انداز میں ہوگی۔۔۔ اس کو کسی قسم۔۔۔
کی دھمکی مت سمجھئے گا۔۔۔ کیونکہ اکثر جب حساس موضوعات پر بات ہوتی ہے۔۔۔
تو فریقین تحمل مزاجی کو بالائے طاق رکھ کر جاریحانہ انداز اپنا لیتے ہیں۔۔۔
دوسری بات جس کی وضاحت چاہوں گا؟؟؟۔۔۔
اس لئے ادب اور احترام کو ملحوظ خاطر میں رکھئے گا۔۔۔
دالعلوم دیوبند۔۔۔
اگر جواب ہاں میں ہے۔۔۔نمونہ!
کیا احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے دور کے حکمران شرعی حکمران تھے ؟ جو جواب اسکا وہی آج پر بھی لگا لیجئے اور جو عمل امام اہل السنۃ رحمہ اللہ نے اختیار کیا وہی آج کر لیجئے ، رپڑ ہی مک جائے گا۔ شکریہ
تو پھر سنجیدہ ہوجائیں۔۔۔ لااُبالی کیفیت میں سلپ ہوگئےتو۔۔۔
بات کہیں کی کہیں نکل جائےگی۔۔۔
لگے ہاتھ جس گمان کو آپ مجھ سے منسوب کرکے۔۔۔
اپنا سرکھجا رہے ہیں۔۔۔ اس کا جواب ابومحمد کی بات انہیں دے دیا ہے۔۔۔
سلفی صاحب! اگر آستین اونچی کر ہی لیں تو یہ ذہن میں رکھیں۔۔۔
پھر یہاں پر کردار کشی بہت جاریحانہ انداز میں ہوگی۔۔۔ اس کو کسی قسم۔۔۔
کی دھمکی مت سمجھئے گا۔۔۔ کیونکہ اکثر جب حساس موضوعات پر بات ہوتی ہے۔۔۔
تو فریقین تحمل مزاجی کو بالائے طاق رکھ کر جاریحانہ انداز اپنا لیتے ہیں۔۔۔
دوسری بات جس کی وضاحت چاہوں گا؟؟؟۔۔۔
اور اس کی بھی!جواب: اس بارے جواب اوپر زر چکا ، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عبد اللہ ابی اور اس کے ساتھیوں پر حدود اللہ نفاذ کیوں نہیں کیا تھا؟ اور کیا حدود اللہ کے نفاذ کے بغیر اسلام بے معنی ہے؟
اور ایک آخری بات سوال جس زبان میں ہوگا جواب بھی اسی زبان میں دیا جائے گا۔۔۔جواب: دلیل ؟؟؟ عبداللہ ابی اور اسکے ساتھیوں ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ پر حد قذف کیوں نہ لگی؟ ؟ ؟
اس لئے ادب اور احترام کو ملحوظ خاطر میں رکھئے گا۔۔۔