• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان کے مسلم ہم جنس پرست جوڑے کی برطانیہ میں پناہ حاصل کرنے پر درخواست

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
السلام علیکم

عدیل بھائی کی رپورٹ پر کمنٹس کرتا ہوں۔

بھائی شہرت کے لئے نہیں ھے،

والسلام
وعلیکم السلام
جزاک اللہ کنعان بھائی اچھی معلومات شئیر کی ہے۔شکریہ
آئیڈیل مین کی آئی ڈی ہے اور نام محمد آصف ہے۔
میں نے اسائلم پر بات نہیں کی ہے جنرل بات کی ہے۔
ملالہ کو دیکھ لیں ، اس ڈرامائی کیس میں ان کے خاندان کی ہوس ، بھوک صرف شہرت اور پیشہ بنانا نظر آئے گا، ورنہ اس لڑمی میں کیا صلاحیت ہوسکتی ہے۔ یہ سیدھی سادھی بچی ہے ، لیکن اسے کیش کرایا گیا، اس کے پیچھے مقاصد کیا ہے،
اس سے پہلے ایک جعلی کیس آیا کہ ایک شادی میں ڈانس کرنے والی چار لڑکیوں کو ماردیا گیا ہے، لیکن بعد میں حقیقت سامنے آئی کہ یہ لڑکے برطانیہ کا ویزہ حاصل کرنے کے لئے یہ ڈرامہ رچایا تاکہ یہ شور مچایا جائے کہ طالبان سے ہماری جان کو خطرہ ہے ہمیں پاکستان سے نکالا جائے۔
ایسے بہت سے کیس ہیں جن کی بنیاد صرف ڈرامہ ہے، دوسری طرف لوگ ویزہ کے حصول وغیرہ کے لئے ایسے کام کرت ہیں جو بیرون دنیا کے لئے تو آزادی حق کے تحت ہے لیکن ہمارے ہاں جرم ہے تو وہاں بھی یہی ڈرامہ ہوتا ہے۔
مقصد سب کا ایک ہوتا ہے، مفاد، شہرت، پیسہ، اور یورپ کا ویزہ۔
چند ماہ پہلے ایک رپورٹ آئی تھی۔ ایک یوپین لڑکی نے اپنے پالتو کتے سے ناجائز تعلق قائم کیا وہ یہ دیکھنا چاہتی تھی کہ انسان اور حیوان کے ملاپ سے کیا حمل ٹھہرتا ہے، اور اگر بچہ ہوگا تو انسان کا ہوگا یا حیوان کا،
آخر میں اس کہان کا بھید کھلا کہ وہ لڑکی دراصل میڈیا میں شہرت چاہتی تھی اور ایسا کام کرنا چاہتی تھی کہ اس ایشو پر پوری دنیا کا میڈیا اسے کور کرے۔ اس کی کوئی پرواہ نہیں کہ اس کا یہ فعل کیسا گھناونا ہے۔
بدنام ہوئے تو کیا ہوا نام نہ ہوا۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

بھائی میں نے آپکی رپورٹ پر کمنٹس، مزید معلومات فراہم کی تھی، خیر آپ نے جو اب لکھا اس پر اگر کوئی تھریڈز سامنے آئے گا تو اس پر معلومات فراہم کی جائے گی ابھی اسی کو ہی دیکھتے ہیں۔ ان لڑکیوں نے شہرت کے لئے نہیں بلکہ یہاں پر مستقل رہنے کے لئے یہ سب کچھ کیا ھے مگر یہ شائد مسلم لزبئن کی پہلی شادی رجسٹرڈ ہوئی تھی اس لئے اسے اخبارات میں لایا گیا تاکہ دنیا کو دکھایا جائے کہ ہم نہیں وہ بھی ایسا کرتے ہیں اور اس سے وہ وقت آنے پر مسلمان حکومتوں سے فائدہ حاصل کر سکیں، ورنہ ہر اسائلم کیس اخباروں میں نہیں لایا جاتا۔

والسلام
 
Top