• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پراپرٹی کی زکاۃ

شمولیت
اپریل 25، 2018
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
7
اہل علم سے دست بستہ گذارش ہوگی كہ پراپرٹی كی زكاة كے بارے میں تفصیلی مباحث كو دیكھیں اور پھر كوئی رائے قائم كریں تاكہ لوگوں كی صحیح رہنمائی ہوسكے كیونكہ دور جدید كے مسائل كے بارے میں اجتہاد كا تقاضا ہے كہ مكمل تحقیق كے بعد بات كی جائے اور دلیل كی بنیاد پر فتوي دیا جائے جبكہ پراپرٹی سے متعلقہ عمومی فتاوی جات دیكھ كر یوں لگتا ہے كہ زمینی حقائق اور شرعی دلائل كے بارے میں تحقیق كی بجائے محض پرانے فتووں كو دہرانے پر اكتفا كیا جارہا ہے۔ (یہ بات مسلمہ ہے كہ ہر دور میں اجتہاد سے كام لیا اور تقاضوں كے بدلنے پر اپنے فتوون كو بہتر كیا)۔ رہائش كی غرض سے لی گئی پراپرٹی میں تو زكوة نہیں ہے لیكن تجارت كی غرض سے لی گئی اور كرایہ پر دینے كے لئے لی گئی پراپرٹی اس دور میں ایك تجارت/ بزنس كی صورت اختیار كرچكی ہے اس لئے اس كے بارے میں بڑی باریك بینی سے جائزہ لے كر فتوي دینے كی ضرورت ہے۔ اہل علم سے راہنمائی كی درخواست ہے كہ اس بارے میں تحقیق كر كے كوئی رائے شیئر كریں بلا دلیل یا جذباتی فتوے نہ دیں۔ جزاكم اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
Top