• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پروجیکٹر (ملٹی میڈیا) کے بارے معلومات درکار ہیں

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
محترم بھائیو السلام علیکم:
ہم نے اپنے مدرسے کے لئے ایک عدد ملٹی میڈیا خریدنا ہے چونکہ مشوری میں خیر ہوتی ہے اس لئے اسکے بارے مندرجہ ذیل معلومات چاہئیں
۱۔مدرسہ میں چھوٹے ہال میں کس سپیسیفیکیشن والا ملٹی میڈیا ہو
۲۔کون سی کمپنی والا زیادہ گارنٹی والا یعنی پائیدار ہو گا
۳۔لاہور میں کہاں سے اور کتنی قیمت میں ملے گا
۴-کوئی واقف مخلص دکاندار ہو تو ایڈریس بتا دیں
جزاکم اللہ خیرا
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته
Acer Projector X115 DLP 3000 LUMENS -
35500 -
- -
Acer Projector X115H DLP 3000 LUMENS -
38000 -
- -
Sony Projector VPL-DX220 (2700L) CONTRAST RATIO 3000:1, HDMI, -
48000 -
- -
Sony Projector VPL-DX147 (3200L) CONTRAST 3000:1, HDMI,USB, Lan, Wifi Dongle -
68000 -
- -
Sony Projector VPL-EX-226 (2700L) Zoom X1.3, Throw 1.37:1 To 1.80:1 -
65000 -
- -
Sony Projector VPL-EX-235 (2800L) Zoom x1.3, Lamp 7000, USB, HDMI, Lan -
67000 -
- -
Sony Projector VPL-EX-246 (3200L) Zoom x1.6, Lamp 7000, USB, HDMI, Lan -
72000
اور یہاں پر دیکھ لیں :
http://www.mega.pk/projector/
 
Last edited:

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته
Acer Projector X115 DLP 3000 LUMENS -
35500 -
- -
Acer Projector X115H DLP 3000 LUMENS -
38000 -
- -
Sony Projector VPL-DX220 (2700L) CONTRAST RATIO 3000:1, HDMI, -
48000 -
- -
Sony Projector VPL-DX147 (3200L) CONTRAST 3000:1, HDMI,USB, Lan, Wifi Dongle -
68000 -
- -
Sony Projector VPL-EX-226 (2700L) Zoom X1.3, Throw 1.37:1 To 1.80:1 -
65000 -
- -
Sony Projector VPL-EX-235 (2800L) Zoom x1.3, Lamp 7000, USB, HDMI, Lan -
67000 -
- -
Sony Projector VPL-EX-246 (3200L) Zoom x1.6, Lamp 7000, USB, HDMI, Lan -
72000
اور یہاں پر دیکھ لیں :
http://www.mega.pk/projector/
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

@مظاہر امیر بھائی سرچ رزلٹس کا لنک دینے کی بجائے بہتر ہوتا کہ اگر آپ کو اس فیلڈ میں کچھ معلومات ہیں تو @عبدہ بھائی کے سوالوں کے جواب لکھ دیتے. اس طرح یہاں بعد میں آنے والوں کا بھی بھلا ہوجاتا. جزاک اللہ خیر

میرا رب اللہ ہے.
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
بھائی میں نے جو استعمال کیا وہ ہٹاچی کا 2500 لیومنس کا ہے ۔ (اب بھی ہے) لیکن مجھے وہ پسند نہیں آیا اسکے مقابلے میں سونی کا ایچ ڈی ایم آئی والا بہتر ہے ۔ اب یہ عبدہ بھائی کا فیصلہ ہوگا کہ بجٹ وغیرہ کے لحاظ سے کون سا بہتر ہے اس لئے مارکیٹ میں میسر ماڈل مع قیمت بتادیئے ہیں ۔ اسکے آگے سپیسیفیکشن (@ابن داود بھائی سے معذرت کے ساتھ) بھی لکھی ہوئی ہے ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
لاہور میں ہال روڈ پر بذات خود جائیں تاکہ قیمت کے حوالے سے صحیح طور پر بات چیت ہوجائے ۔ اوپر جو قیمت بتائی گئی ہے وہ کراچی کی ہے ۔ لاہور میں فرق ہوسکتا ہے اور ممکن ہے کہ کم بھی ہوں ۔ واقف کار ہال روڈ پر تو بہت تھے مگر اب یاد نہیں ہیں کافی عرصہ ہوگیا لاہور چھوڑے ہوئے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
محترم بھائیو السلام علیکم:
ہم نے اپنے مدرسے کے لئے ایک عدد ملٹی میڈیا خریدنا ہے چونکہ مشوری میں خیر ہوتی ہے اس لئے اسکے بارے مندرجہ ذیل معلومات چاہئیں
۱۔مدرسہ میں چھوٹے ہال میں کس سپیسیفیکیشن والا ملٹی میڈیا ہو
۲۔کون سی کمپنی والا زیادہ گارنٹی والا یعنی پائیدار ہو گا
۳۔لاہور میں کہاں سے اور کتنی قیمت میں ملے گا
۴-کوئی واقف مخلص دکاندار ہو تو ایڈریس بتا دیں
جزاکم اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میکلوڈ روڈ کی طرف سے ہال روڈ پر داخل ہوں تو بائیں طرف پہلا پلازہ قادری چیمبر کی بیسمنٹ میں اُتر جائیں، اور بائیں طرف پہلی دکان پر اُستاد اعظم صاحب ہوں گے، اُنہیں میرا حوالہ دیجیئے، اور پھر وہ ہر حوالے سے آپ کی مکمل راہنمائی کر دیں گے۔۔ ابتسامہ!۔ ان شاء اللہ!
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
جزاکم اللہ محترم مظاہر بھائی جان
میں پہلے جنرل کلاس پڑھاتا تھا تو اس وقت میرے پاس ڈیل کا پروجیکٹر تھا جو ابھی خراب ہے بعد میں مدرسہ سے تعلق زیادہ ہو گیا تو کلاس کا سلسلہ ختم ہو گیا
ابھی مدرسہ کے لئے ایک پروجیکٹر لینا تھا تو مجھے معلومات چاہئے تھیں کہ پروجیکٹر کی رینج وغیرہ کیا ہوتی ہے اور عام کلاس روم کے لئے کون سا زیادہ بہتر رہے گا میری معلومات کم تھیں اس لئے پوچھا ہے ابھی نعیم بھائی نے جو بتایا ہے وہ رپیئر کا کام کرتے ہیں ان بھائی سے معلومات لیتے ہیں کہ کون سی کمپنی بہتر ہے اور عام کلاس کے لئے کون سا سائز بہتر رہے گا جزاکم اللہ خیرا
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپ کے مشورہ سے شائد اس کا تعلق نہ ہو مگر پھر بھی ایک مرتبہ اس لنک پر وزٹ کریں شائد کوئی معمولی سی رہنمائی ملے۔ رہی بات کارکردگی کی تو الیکٹرنکس میں کوئی بھی برانڈ ہو چلے تو چلتی رہے اور اگر رک جائے تو مہنگی برانڈ کی بھی بے فائدہ ہو گی اس لئے طریقہ استعمال کے مطابق اگر استعمال میں لایا جائے تو رزلٹ دیرپا ہوتا ہے۔ پلگ آف تب تک نہیں کرنا چاہئے جب تک پرڈکٹس سے سپلائی ڈسکنکٹ نہ کی جائے یہ بڑی وجہ ہے خرابی کی۔

والسلام
 

speaktruth753

مبتدی
شمولیت
اپریل 02، 2017
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
13
بھائی حفیظ سینٹر میں استعمال شدہ بہترین پراجیکٹر دس ہزار سے پندرہ ہزار تک بہترین حالت میں مل جائیں گے ۔آپ جو معلومات یہاں پر فورم پر پوچھ رہے ہیں
بہتر ہے کسی دوکاندار سے پوچھیں وہ آپ کو زیادہ بہتر طریقے سے بتاسکتاہے۔کیونکہ جس کا کام اُسی کو ساجھے کے مصداق جو بندہ فیلڈ میں کام کررہاہوتاہے
اس سے بہتر آپ کوکوئی نہیں بتاسکتا۔میرے پاس انفوکس کمپنی کا ہے بہترین چل رہاہےا
اب تو پروجیکٹر کی نت نئی ورائیٹی آگئی ہے ۔بہرحال میرا مشورہ آپکو یہ ہے کہ استعمال شدہ جسکو مارکیٹ میں برانڈڈ بھی کہہ کر بیچا جاتاہے وہ لیے لیں اور یہ غور کریں کہ اس میں یوایس بی انٹرفیس بھی ہو۔
 

speaktruth753

مبتدی
شمولیت
اپریل 02، 2017
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
13
عام طور پر پروجیکٹر کو تین بنیادی کیٹیگری میں تقسیم کیا جاتاہے
ڈی ایل پی
ایل سی ڈی
ایل ای ڈی
رزلٹ کے لحاظ سے تو سب سے بہترین ڈی ایل پی پروجیکٹرز ہی ہوتے ہیں مگر یہ ایک تو مہنگے بہت ہوتے ہیں
اور دوسرے نمبر پر نازک بہت ہوتے ہیں آپ ایل ای ڈی والا جس کو بطور ایل ای ڈی استعمال کیا جاسکے وہ خرید لیں انشاء اللہ دس ہزار سے بارہ ہزار تک بہترین حالت میں مل جائےگا۔حفیظ سینٹر کے ساتھ صدیق سنٹر ہے اس میں کامران صاحب یہ کام کرتے ہیں اور سب سے بڑھ کہ خوشی کی یہ بات کہ موصوف کا تعلق میٹھے میٹھے اسلامی بھائیوں سے ہے۔انشاء اللہ اچھا مشورہ دیں گے اور بہتر رہنمائی کریں گے ویسے کسی حد تک میرے اساتذہ میں سے بھی ہیں۔
 
Top