• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پروفیسر ساجد میر، جیو کے جوابدہ میں

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
جمعیت اہل حدیث کے امیر پروفیسر ساجد میر جیو ٹی وی کے پروگرام جوابدہ میں فرماتے ہیں کہ:
(×) ہمارا کوئی مدرسہ جہاد کی تعلیم نہیں دیتا
(×) جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے
(×) ہم پارلیمانی جمہوریت پر کامل یقین رکھتے ہیں
(×) ابتسام الٰہی ظہیر چاہتے ہیں کہ میں آمرانہ اقدام اٹھاتے ہوئے انہیں جماعت کا چیئر مین یا ناظم اعلیٰ بنا دوں، جو ممکن نہیں
(×) ہم نے کبھی یہ کہا نہ سمجھا کہ ہم ہی دین یا دین کے مفہوم کے ٹھیکیدار ہیں
یہ جنگ میں شائع شدہ خبر کے الفاظ ہیں۔ اگر کسی بھائی کے لئے ممکن ہو تو پروفیسر ساجد میر کے اس مکمل انٹرویو کو یہاں پیش کر دے تاکہ حقیقت حال معلوم ہوسکے۔
http://e.jang.com.pk/10-22-2012/karachi/images/1019.gif
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
ویڈیو لنک اپنی جگہ لیکن کیا اس انٹرویو کا تحریری متن بھی مل سکتا ہے۔ یا کوئی اسے ریکارڈ کی خاطر تحریری شکل دیدے تو کیا ہی اچھا ہو۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جمعیت اہل حدیث کے امیر پروفیسر ساجد میر جیو ٹی وی کے پروگرام جوابدہ میں فرماتے ہیں کہ:
(×) ہمارا کوئی مدرسہ جہاد کی تعلیم نہیں دیتا
(×) جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے
(×) ہم پارلیمانی جمہوریت پر کامل یقین رکھتے ہیں
(×) ابتسام الٰہی ظہیر چاہتے ہیں کہ میں آمرانہ اقدام اٹھاتے ہوئے انہیں جماعت کا چیئر مین یا ناظم اعلیٰ بنا دوں، جو ممکن نہیں
(×) ہم نے کبھی یہ کہا نہ سمجھا کہ ہم ہی دین یا دین کے مفہوم کے ٹھیکیدار ہیں
یہ جنگ میں شائع شدہ خبر کے الفاظ ہیں۔ اگر کسی بھائی کے لئے ممکن ہو تو پروفیسر ساجد میر کے اس مکمل انٹرویو کو یہاں پیش کر دے تاکہ حقیقت حال معلوم ہوسکے۔
http://e.jang.com.pk/10-22-2012/karachi/images/1019.gif
پروفیسر ساجد میر صاحب کا مو قف یا نقطہ نظر وہی سمجھنا چاہیے جو انہوں نے خود ویڈیو میں بیان کیا ہے ۔
اخبارات وغیرہ میں ان کے بیانات کو اپنی سمجھ کے مطابق شائع کیا گیا ہے ۔ ان میں ایسی باتیں بھی ان کی طرف منسوب کی گئی ہیں جو یقینا انہوں نے نہیں کہیں ۔
مثال کے طور پر پہلا نقطہ :
ہمارا کوئی مدرسہ جہاد کی تعلیم نہیں دیتا ۔
اس کو اخبار کے مطابق لیں تو مفہوم یہ نکلتا ہے کہ گویا وہ شرعی حکم جہاد کا انکار کرنا چاہتے ہیں ۔
جبکہ حقیقتا ایسا نہیں ہے بلکہ وہ بعض لوگوں کے جہاد کے بارے میں ایک خاص نقطہ نظر کی تردید کرنا چاہ رہے ہیں جیسا کہ ویڈیو میں ان کے بیان سے واضح ہوتا ہے ۔
عوام کی عدالت میں ان کی گفتگو سن کر میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ اہل حدیث جماعت میں بعض دیگر افراد ایسی جگہ پر بہتر نمائندگی کر سکتے تھے ۔ واللہ اعلم
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
پروفیسر ساجد میر صاحب کا مو قف یا نقطہ نظر وہی سمجھنا چاہیے جو انہوں نے خود ویڈیو میں بیان کیا ہے ۔
اخبارات وغیرہ میں ان کے بیانات کو اپنی سمجھ کے مطابق شائع کیا گیا ہے ۔ ان میں ایسی باتیں بھی ان کی طرف منسوب کی گئی ہیں جو یقینا انہوں نے نہیں کہیں ۔
مثال کے طور پر پہلا نقطہ :
ہمارا کوئی مدرسہ جہاد کی تعلیم نہیں دیتا ۔
اس کو اخبار کے مطابق لیں تو مفہوم یہ نکلتا ہے کہ گویا وہ شرعی حکم جہاد کا انکار کرنا چاہتے ہیں ۔
جبکہ حقیقتا ایسا نہیں ہے بلکہ وہ بعض لوگوں کے جہاد کے بارے میں ایک خاص نقطہ نظر کی تردید کرنا چاہ رہے ہیں جیسا کہ ویڈیو میں ان کے بیان سے واضح ہوتا ہے ۔
عوام کی عدالت میں ان کی گفتگو سن کر میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ اہل حدیث جماعت میں بعض دیگر افراد ایسی جگہ پر بہتر نمائندگی کر سکتے تھے ۔ واللہ اعلم
اخباری رپورٹنگ میں ”اینگلنگ“ ایک عام شکایت ہے۔ اس خبر سے تو کوئی اچھا تاثر نہیں اُبھرتا۔ اگر اس خبر اور اوریجنل مکالمہ میں کوئی تضاد ہے تو اخباری اعلامیہ کے ذریعہ اس کی وضاحت کی جانی چاہئے وگرنہ تو اخباری خبریں بھی ریکارڈ اور تاریخ کا حصہ بن جایا کرتی ہیں۔
 
Top