• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پروفیسر ڈاکٹر محمد ابراہیم طاہر کیلانی

شمولیت
اپریل 05، 2020
پیغامات
107
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
54
پروفیسر ڈاکٹر محمد ابراہیم طاہر کیلانی بن ابومحمد عبدالسلام کیلانی

تاریخ پیدائش 25 اپریل 1978ء
تعلیم حفظ القرآن الکریم
اسلامک انسٹیٹیوٹ بوگیمبے یوگنڈا
A level from Uganda۔
میٹرک لاہور بورڈ ، درس نظامی جامعہ سلفیہ فیصل آباد ، ایم اے وفاق المدارس سلفیہ ، فاضل مدینہ یونیورسٹی کلیہ الحدیث الشریف تھیسس عنوان: "تدوین السنہ فی قرن الخامس الھجری" ، ایم فل یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور تھیسس عنوان: "تشریع اسلامی میں عرب تمدن کا لحاظ اور دور حاضر میں اس کی معنویت" اور پی ایچ ڈی اوکاڑہ یونیورسٹی تھیسس عنوان: '' تہذیبوں سے استفادہ میں اسلامی حدود و قیود"۔
تدریسی خدمات لیکچرر ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک سٹڈیز، دی یونیورسٹی آف لاہور، لاہور ، ادارہ مرآة القرآن والحديث چاندی کوٹ ، دارالعلوم محمدیہ لوکو ورکشاپ لاہور ، جامعہ ومسجد جاوید بن اسماعیل لاہور اور قبا اسلامک سنٹر ایل ڈی اے لاہور۔
خطابت مسجد حسان بن ثابت چاندی کوٹ تحصیل و ضلع ننکانہ و مسجد ثنا اہلحدیث لاہور کینٹ۔
تصنیفی خدمات
ہیڈ سیرت و تاریخ سیکشن دارالسلام ریسرچ سنٹر لاہور 2008۔2019ء تصنیف و تالیف
1۔ سیرت انسائیکلوپیڈیا" اللولو المکنون"11 مجلد۔
2۔ سیرت صحابہ انسائیکلوپیڈیا 2 مجلد۔
13 تحقیقی مقالات۔

{ محمد ابراہیم طاہر کیلانی حفظہ اللہ نے یہ ترجمة خود ارسال کیا ہے }
 
Top