• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پروگرام: اہل حدیث کے امتیازی مسائل | موضوع: مسئلہ علم غیب | پارٹ: 04 | سکالر: مفتی خاور رشید | قسط: 56 | محدث میڈیا

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
53
پروگرام: اہل حدیث کے امتیازی مسائل | موضوع: مسئلہ علم غیب | پارٹ: 04 | سکالر: مفتی خاور رشید | قسط: 56 | محدث میڈیا


اس ویڈیو میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے عالم غیب ہونے کا عقیدہ رکھنے والوں سے چند سوالات کیے گئے ہیں، جن میں مثال کے طور پر کیا قرآن وسنت میں نبی کریم کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو عالم غیب کہا گیا ہے؟ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم غیب جانتے تھے، اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم غیب جانتے تھے تو کیا وہ غیب کلی تھا یا جزوی تھا؟ ۔۔۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں


نوٹ:
محدث میڈیا پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، آیات واحادیث کے گرافکس اور دیگر مستند دینی واصلاحی پوسٹس حاصل کرنے کےلیے کوئی سا ایک گروپ جوائن کیجیے!

گروپ: 01
گروپ: 02

محدث میڈیا
 
Top