پس ہوجاتا ہے وہابی گر
جو قبر کو پختہ کرنے سے روکے
جو قبر پر مجاور بن کر بیٹھنے سے روکے
جو قبر کو سجدہ کرنے سے روکے
جو قبر پر پرساد بانٹنے سے روکے
جو قبر والوں سے مدد مانگنے سےروکے
معزز قارئین
نبی پاکﷺ کے دور میں جب کوئی ان خرافات سے منع کرتا تھا تو اسے
’’صابی‘‘ کہہ کر طعنہ دیا جاتا تھا اور آج کے دور میں
’’ وہابی ‘‘ لیکن الحمداللہ ہمیں اس نام پر فخر ہے ، کیونکہ یہ اللہ تعالی کا صفاتی نام ہے۔
وہاب جس کے معنی ہیں سب کچھ عطا کرنے والا ، اور ہم اس وہاب کے ہی بندے ہیں۔