• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پشاور سے انتہا پسندوں کا پاکستانی فورسز کا اغوا کے بعد بے رحمی سے قتل

tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52
پشاور سے انتہا پسندوں کا پاکستانی فورسز کا اغوا کے بعد بے رحمی سے قتل

ہماری دلی، مخلص تعزیت، اور نيک دعائيں ان سپاہيوں کے سوگوار خاندانوں اور دوستوں کے ساتھ ہيں جنکو پشاور کے قريب طالبان نے دہشت گردی کے ايک حالیہ واقع ميں اغوا کرنے کے بعد بے رحمی سے قتل کيا۔ یہ واقعی نہايت پریشان کن ہے کہ اس ظالمانہ دہشتگرد کاروائی ميں ڈیوٹی پر موجود سپاہيوں پر چھاپہ مار کر اغوا کر لیا اور بعد ميں ان انتہا پسندوں نے سےانہيں گولی مار کر ہلاک کرديا۔ اس طرح کی سفاکانہ کارروائیوں سے ان کا حقيقی سیاہ چہرہ، برائی کی ذہنیت، اور دہشت گردی سےپاکستان کو لاحق سنگین خطرہ واضح ہوجاتا ہے۔

یہ باقاعدگی سے دہشت گردی کی کارروائیوں سے واضح طور پر دہشت گردوں کے شر قتل اور دھمکیوں کے ذریعے سیاسی اقتدار حاصل کرنے کے ایجنڈے پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ پاکستان بھر میں باقاعدگی سے سیاسی اور مذہبی رہنماؤں،سیکورٹی فورسز اور پاکستان کے معصوم لوگوں کے خلاف کی جانی والی دہشت گردی کی کارروائیاں واضح طور پر دہشت گردوں کی برائی، قتل اور دھمکیوں کے ذریعے پاکستان ميں اپنے سیاسی طاقت حاصل کرنے کے ایجنڈے اور عزائم کو ظاہر کرتی ہيں۔ يہ ذکر کرنا نہايت ضروری ہے کہ امریکی عوام اور امریکی انتظامیہ انتہا پسندوں کے خلاف پاکستانی عوام اور سيکورٹی فورسز کی طرف سے دی گئی زبردست قربانیوں کا اور ملک کو ان عسکریت پسندی کی خوفناک قتل کی کارروائیوں کی وجہ سے شدید نقصان کا سامنا کرنے کا دل سے قدر کرتے ہیں۔ ہم پاکستانی عوام کے ساتھ ان غیر انسانی درندوں کے خلاف ان کی جاری جنگ ميں ساتھ ساتھ کھڑے ہیں جو بلا امتیازمعصوم لوگوں کے قتل میں ملوث ہيں۔

بلا شک وشبہ،ان دہشت گردوں کو اپنے تشدد اور انتہا پسندی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے سے روکنے کےعلاوہ ہمارے پاس اور کوئی راستہ ہی نہيں ہے۔ ہم سمجھتے ہيں کہ اس وقت زیادہ سے زیادہ مل کر کام کرنے اور باہمی اختلافات کو حل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ دہشتگردی کی لعنت کو شکست دينے پر زيادہ توجہ مرکوز کرسکيں جو پاکستان بھرکے پرامن لوگوں کےليۓ ايک خطرہ بن چکی ہے۔ ميں يہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ امریکی حکومت سنجیدگی سے اس ہدف کا تعاقب کرنے میں مصروف عمل ہے۔

تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ہم پاکستانی عوام کے ساتھ ان غیر انسانی درندوں کے خلاف ان کی جاری جنگ ميں ساتھ ساتھ کھڑے ہیں جو بلا امتیازمعصوم لوگوں کے قتل میں ملوث ہيں۔
لیکن ان غیرانسانی درندوں کے خلاف کون دعوٰی کرے جو ڈرون حملہ کرکے بےگناہ خواتین اور بچوں کو قتل جیسے جرم کا ارتکاب کرتے ہیں۔۔۔ یاد رکھیں یہ ری ایکشن ہے۔۔۔
اور یہ اُس وقت ہی رکے گا یاتوامریکی کلمہ پڑھ لیں یا پھر پاکستانی فوج اس جنگ سے الگ ہوجائے۔۔۔
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
اور یہ اُس وقت ہی رکے گا یاتوامریکی کلمہ پڑھ لیں یا پھر پاکستانی فوج اس جنگ سے الگ ہوجائے۔۔۔
ارے بھائی اب جاکر کہیں جال میں پہنسے ہو۔۔!!!
شام میں پھر امریکہ کے ساتھ کیوں؟
وہاں پر تو ڈرون وغیرہ نہیں تھے وہاں پر حکومت کے خلاف اور عوام کا قتل عام بے دردی سے کیوں؟۔۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جال میں پہنسے ہو۔۔!!!
اعتصام بھائی!۔ آپ کے اس بیان سے ایک بات تو سامنے آگئی کے محدث فورم میں آپ کے عزائم کیا ہے اور یہ ساری جستجو کس اصل وجہ کیا ہے۔۔۔

شام میں پھر امریکہ کے ساتھ کیوں؟
چلیں آپ سوال بہت پوچھتے ہیں آپ کے اس سوال کے جواب میں بھی آپ سے سوال پوچھتا ہوں۔۔۔
امریکہ کے فوجیں جب عراق میں داخل ہوئیں تو زمینی راستے سے ہوئی تھیں۔۔۔ وہ زمینی اڈے اُن کو کس نے مہیا کئے تھے؟؟؟۔۔۔
اچھا وہ کون سے علاقے تھے جس سے امریکی فوجیوں کو ایک وارم ویلکم دیا گیا تھا؟؟؟۔۔۔
وہ ویڈیوز آج بھی یوٹیوب پر موجود ہیں سب رافضیوں کے علاقے تھے۔۔۔۔
اچھا یہاں افغانستان میں حملے کے لئے اڈے کس نے دیئے؟؟؟۔۔۔
اور وہاں پر افغانستان میں شمالی اتحاد کو اسلحہ کس نے مہیا کیا؟؟؟۔۔۔
اور آج تک شمالی اتحاد کو کون اسلحہ مہیا کررہا ہے؟؟؟۔۔۔
اور جہاں تک بات ہے شام میں امریکہ سلفیوں کی مدد کررہا ہے تو یہ ایک پروپگنڈا ہے۔۔۔
شام میں نہتے شامیوں کے کھلے عام قتل کی وڈیوز سب نے دیکھی ہیں۔۔۔
امریکہ بہادر اور رافضیوں کی قسمت اس وقت تک اچھی ہے جب تک ہمارے حکمران اقتدار کی حوس کا شکار رہیں گے۔۔۔
جس دن ایک ابوبکر، یا ایک عمر، یاایک عثمان، اس اُمت کو مل گیا اس دن تاریخ وہیں پلٹے گی جہاں سے اسلام کو عروج ملا تھا۔۔۔
اور ان شاء اللہ ہم اللہ کے رحمت سے نااُمید نہیں ہوئے ہیں۔۔۔

اور وہ جو اس دن خبر لگائی تھی نا ایران نے ڈران بنا لیا۔۔۔
تو ایران میں اتنی صلاحیت نہیں کے وہ کچھ بنا سکے۔۔۔
یہ ٹیکنالوجی بھی امریکہ بہادر کی ہی بھیک ہے۔۔۔ کیونکہ امریکہ جانتا ہے۔۔۔
یہ افغانی پہاڑی قوم ہے۔۔۔ ماضی میں جس طرح فارس کو مکہ کے پہاڑوں سے آنے والے لشکر نہ نیست ونابود کردیا تھا۔۔۔
اگر یہ یہاں پر حاوی آگئے تو الامان والحفیظ۔۔۔
اس لئے جانے سے پہلے امریکہ یہ ٹکنالوجی ایران کو خفیہ طور پر منتقل کررہا ہے۔۔۔ لب لباب اگر افغانستان میں ملاعمر رحمۃ اللہ دوبارہ اپنے قدم جما لیتے ہیں تو اب کسی ملک کی بھی صورتحال ایسی نہیں کے وہ دوبارہ امریکہ کسی طرح کی بھی سپورٹ مہیا کرسکے اور نہ ہی اب امریکہ یا نیٹو اس کے متحمل ہیں اس لئے وہ جانتے ہیں کے اگر ایران گیا تو شام گیا اور شام گیا تو اسرائیل ختم۔۔۔ عرب ممالک میں پھیلی ہوئی شورش کے پیچھے ہر حکومت جانتی ہے کون ہے؟؟؟۔۔۔ تو اس کا جواب ہے ایران۔۔۔ لہذا امریکہ نے اس پورے خطے میں لیبیا اور عراق پر حملہ کرکے جن سنی حکومتوں کو ختم کیا ہے اُس کے پیچھے یہ سازش تھی کے وہاں پر روافض کا تسلط قانم کیا جائے۔۔۔ اور جاتے جاتے ان کو اتنا مستحکم کردیا جائے کہ مستقبل میں یہ آپس میں ایک دوسرے کے خون سے اپنی پیاس بجھا سکیں۔۔۔ وہی فارمولا آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر والا۔۔۔ کے اس ہی ایشو پر پاکستان اور ہندوستا پچھلے ساٹھ باسٹھ سال سے اختلاف کا شکار ہیں اور اسی وجہ سے ایک دوسرے کے دشمن بننے ہوئے ہیں۔۔۔

اب آتے ہیں اصل موضوع کی طرف کے امریکہ شام میں سلفیوں کی مدد کررہا ہے۔۔۔ تو اُس کی وجہ اس کی اپنی اکانومی ہے جس کو ریال نے سمبھالا ہوا ہے۔۔۔ امریکہ ترکی سے اپنے تعلقات خراب نہیں کرنا چاہتا کیونکہ آدھا ترکی یورپ میں ہے۔۔۔ اور جس تیزی سے اسلام کی تعلیمات یورپ اور امریکہ میں پھیل رہی ہیں اس کو ہم بھی دیکھ رہے ہیں اور امریکہ بہادر بھی لہذا نہ ہی امریکہ سعودی عرب سے اپنے تعلقات خراب کرے گا۔۔۔ ہاں مگر سعودی عرب میں ہونے والی ہر سازش کے پیچھے امریکہ براہ راست ملوث نہ ہوگا لیکن ملوث ہے۔۔۔ لہذا افغانستان میں جس شکست فاش کا سامنا امریکہ نے کیا ہے اور اب جانے کی سوچ رہا ہے۔۔۔ رافضی بلاگ تیار کرکے تاکہ عرب ممالک میں اپنا تسلط قائم رکھے یہ بھی امریکہ کی پالیسی کا ہی حصہ ہے۔۔۔ اسی لئے شیخ حذیفی رحمہ اللہ علیہ جو مسجد بنوی صلی اللہ علیہ وسلم کے امام ہیں ان کے تاریخی الفاظ آج بھی ریکارڈ پر موجود ہیں۔۔۔ کہ!۔

اُمت مسلمہ کے دشمن یہود ونصرٰی نہیں بلکہ رافضی ہیں۔۔۔
باقی معلومات حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ والے تھریڈ میں موجود ہیں۔۔۔

واللہ اعلم۔
والسلام علیکم۔
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
جی تاشفین ! کل جو تیراہ میں بچوں عورتوں سمیت ١٨ افراد مظلومین پاک فوج نے شہید کیے ہیں کچھ ان کا تذکرہ بھی ہو جائے !!

اور آُپ کا کیا خیال ہے کہ سبھی لوگ صرف وہی دیکھتے اور سنتے ہیں جو اپ انہیں سنانا چاہتے ہیں؟؟

خود تو امریکہ بھاگ رہا ہے یہاں سے اور ادھر کی آگ کو مزید بھرکانے کی کوششیں کر رہا ہے.

چہ خؤب
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جی تاشفین ! کل جو تیراہ میں بچوں عورتوں سمیت ١٨ افراد مظلومین پاک فوج نے شہید کیے ہیں کچھ ان کا تذکرہ بھی ہو جائے !!
اور آُپ کا کیا خیال ہے کہ سبھی لوگ صرف وہی دیکھتے اور سنتے ہیں جو اپ انہیں سنانا چاہتے ہیں؟؟
خود تو امریکہ بھاگ رہا ہے یہاں سے اور ادھر کی آگ کو مزید بھرکانے کی کوششیں کر رہا ہے.

چہ خؤب
اس کی وجہ تاریخ ہے۔۔۔اور رافضیوں کی کتابوں میں موجود اہلسنت والجماعت کے اسلاف سے بغض اور عداوت انہوں نے بھی پڑھ رکھی ہے۔۔۔
کے جب مہدی آئیں گے تو حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ، حضرت عمررضی اللہ عنہ، اور عائشہ پر حد جاری کریں گے۔۔۔
یہ وہ خار ہے جوعرب کے چرواہوں نے اسلام پر لبیک کہنے والوں کے ہاتھوں ایران جیسی طاقت ور قوم کومغلوب کیا، اور یہ عزت انہیں اسلام نے دی الحمداللہ۔۔۔
ہم بس اگر پھنسے ہوئے ہیں تو اپنے حکمرانوں کی بزدلی سے ورنہ روس کے خلاف جہادمیں اُمت کیسے جمع ہوئی تھی تاریخ اس کی گواہی بھی دے رہی ہے۔۔۔ تاریخ کے ان اوراق کو یہ نہیں جان بوجھ کرنظر انداز کررہے ہیں۔۔۔حالانکہ شام میں ہر قوم اور نسل کے افراد پکڑے بھی جارہے ہیں پھر بھی ان لوگوں کی آنکھیں نہیں کھل رہیں۔۔۔ یہاں اللہ وحدہ لاشریک کا یہ فرمان یاد دلانا پڑے گا۔۔۔ ایک چال یہ چلتے ہیں اور ایک چال اللہ چلتا ہے۔۔۔
واللہ اعلم۔
والسلام علیکم۔
 

tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52
خطے ميں جاری امریکی کردار

محترم ممبران،
السلام عليکم،

ہر ايک انسان کو اپنی رائے دينے کا پورا حق ہيں، تاہم، افغانستان اور پاکستان میں امریکی کردار کے بارے ميں کچھ قارئين نے جو نقطہ نظر فورم پر پيش کيا ہے وہ مکمل طورپرغلط ہے۔ اس عجیب نظریہ کی حمایت ميں کوئی بھی ثبوت موجود نہيں ہے۔

جہان تک افغانستان کا تعلق ہے، ہميں پختہ یقین ہے کہ خطے میں پائیدار امن اور استحکام کو یقینی بنانے کے ہمارے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے افغانستان کے عوام کی فعال حمایت انتہائی ہی اہم ہے۔ امریکی انتظامیہ اور مسلح افواج افغانستان کےعوام کی یقین، اعتماد، اور حمایت کو حاصل کرنے کے انتھک محنت کر رہے ہیں- افغانستان کی تعمیر نو اوراس کے اداروں کو مضبوط بنانے کی سمت امریکہ کیوں اربوں ڈالر خرچ کرے گا، اگر ہمارے مبینہ مقاصد خطے کو بحران میں رکھنے کے لئے ہوتے؟ ان تمام الزامات مکمل طور پر غلط ہیں اور اس کا کوئی مطلب ہی نہیں۔

تاہم، یہ ذکرکرنا بہت اہم ہے کہ ہميں خطے میں جاری بین الاقوامی اقدامات کی اس حقیقت کو نہیں بھولنا چاہئے کہ ہم ايسے سفاکانہ دہشت گردوں کے ساتھ دوچار ہیں جو بری سیاسی ایجنڈے کو حاصل کرنے کيلۓ انسانیت کے تمام لائنوں کو پارکرنے کيلۓ تیار ہیں۔ خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں معصوم زندگیاں تشدد کی ان مسلسل کارروائیوں میں ضائع ہوچکی ہيں اور صورتحال کی سنجیدگی ہم سے متقاضی ہيں کہ ہم ہمیشہ ايسے لوگوں کو نظر ميں رکھيں جو پاکستان، افغانستان اور پورے خطے ميں اس تباہی کے لئے ذمہ دار ہیں ۔

اس کے علاوہ، يہ الزامات کہ امریکہ خطے سے بھاگ رہا ہے بالکل غلط اور حقائق سے مبرا ہیں ۔ تاہم ميں ياد دہانی کرانا چاہتا ہوں کہ امریکہ نے ہمیشہ ان لوگوں کے لیے مصالحت کے لئے دروازے کھلے چھوڑے ہيں جو اپنے ہتھیار پھینک کر افغانستان کے عوام کے خلاف دہشت گردی اور تشدد کی ان کارروائیوں کو اپنانے سے انکارچاہتے ہیں۔ افغانستان میں ان غیر انسانی دہشت گردوں سے نمٹنے کيلۓامریکی انتظامیہ کی پوزیشن بہت واضح ہے- اس پر وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے واضح طور پر روشنی ڈالی ہے، " باغی تشدد اورالقاعدہ کو چھوڑديں اور خواتین اور اقلیتوں کے لئے حفاظت سمیت افغانستان کے آئین پرعمل اور اسکی پاسداری کریں۔ اگر باغی دہشتگرد اس پر عمل نہيں کرسکتے تو انہيں ہمارے جاری حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا"

آخر میں، مجھے اعادہ کہ امریکہ افغانستان کے ساتھ ایک طویل المدتی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے لئے پختہ عزم پر کارفرما ہے ، جو 2014 میں ختم نہیں ہوگی ۔ بلاشبہ آنے والے سالوں میں امریکی کردار ميں نمایاں طور پر تبدیل آئی گی، لیکن افغانستان کے ساتھ امریکی عوام کی حمايت کا عزم ھمیشہ قائم رہيگا۔ تاہم، آخر میں تمام نسلی گروپوں سے تعلق رکھنے والے افراد اور افغانستان کی قیادت کوہی اپنے مستقبل کے متعلق فیصلہ کرنا ہوگا ۔ امریکی عوام اور امریکی حکومت افغانستان ميں امن، خوشحالی، اور استحکام کے مستقبل کے لئے ہر قسم کی ضروری حمایت فراہم کرنے کے لئے مصروف عمل رہيگا.

تاشفين - ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم، شعبہ امریکی وزارت خارجہ

digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
خطے ميں جاری امریکی کردار

محترم ممبران،
السلام عليکم،
ہر ايک انسان کو اپنی رائے دينے کا پورا حق ہيں، تاہم، افغانستان اور پاکستان میں امریکی کردار کے بارے ميں کچھ قارئين نے جو نقطہ نظر فورم پر پيش کيا ہے وہ مکمل طورپرغلط ہے۔ اس عجیب نظریہ کی حمایت ميں کوئی بھی ثبوت موجود نہيں ہے۔

ضروری نہیں جو نقطہ نظر مخالفین کی جانب سے پیش کیا جارہا ہے وہ کیسی ثبوت کی بناء پر ہو۔۔۔
اگر ایسا ہوتا ہے تو نودوگیارہ کے شواہد سب سے پہلے سامنے آتے۔۔۔
عراق پر حملے کے جو ثبوت پیش کئے گئے اُن کا کیا ہوا۔۔۔ بعد میں اس غبارے سے ہوا نکلی؟؟؟۔۔۔ تو جواب ہے ہاں نکلی۔۔۔
طالبان اگر دہشتگرد تنظیم ہے یا القائدہ تو پھر امریکہ بہادر مذاکرات کیوں کررہا ہے؟؟؟۔۔۔
کیا ان مذاکرات کا ثبوت بھی پیش کیا جائے۔۔۔
ویسے ایک ذاتی سوال ہے تنخواہ گھنٹے کے حساب سے لیتے ہو یا ماہانہ باندھ دیا ہے؟؟؟۔۔۔
ایویں یہاں پر ٹائم خراب کرنے آنے کی ضرورت نہیں۔۔۔
بی بی سی وہ ڈاکیمنٹری دیکھو جس میں طالبان نے جب فوست کی کاشت کرنے والوں کی ٹانگیں توڑیں سے دوسوعرب ڈالر کی انوسٹمنٹ رک گئی اور۔۔۔۔۔ پھر کیا کیا بتائیں ۔۔۔۔
چلو اچھا ہوا دیوانگی کام آگئی آپنے۔۔۔ نودوگیارہ تو ایک ڈرامہ تھا وہ بلی بھی باہر آگئی۔۔۔
تو حملہ کی وجہ آج فوسٹ کاش ہورہی ہےجواب ہے جی ہاں ہورہی ہے۔۔۔
طالبان سے مذاکرات ہورہے ہیں تو جواب ہے ہورہے ہیں۔۔۔
تو نودو گیا رہ کیا تھا پھر۔۔۔ جواب یہ ہے کہ ڈراما۔۔۔ کاری کرم۔۔۔
یعنی!۔
امریکہ تو گیا افغانستان سے تو پھر یہ شمالی اتحاد کون؟؟؟۔۔۔ جواب یہ ہے شیعہ۔۔۔
سوال یہ ہے پیچھے کون تو جواب یہ ہے ایران۔۔۔
تو سوال یہ ہے اگر ملا حاوی آگئے تو مرے گا کون؟؟؟۔۔۔
جواب ہے ایران۔۔۔
جب ہی عراق لیبیا، اور شام پوری ایک پٹی بنائی جارہی ہے۔۔۔ تو مضبوط ہوگا کون؟؟؟۔۔۔
اور ثبوت چاہئے ہیں؟؟؟۔۔
یعنی یہودیوں کا بغل بچہ کون جواب ہے ایران۔۔۔

ثبوت ملاحظہ کیجئے!۔
شام میں عوامی انتفاضہ نے صدر بشار الاسد کو اپنی زندگی کے بارے میں سخت تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے۔ صدر کو اپنی فوج اور سیکیورٹی کے عملے پر اعتماد نہیں رہا اور قتل کے خوف سے انہوں نے ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈوز کو اپنی حفاظت پر مامور کر رکھا ہے۔
خبر یہاں ہے
 

tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52
مسلم دنیا ميں امريکی کردار

مسلم دنیا ميں امريکی کردار

محترم حرب بن شداد،
السلام عليکم ،

میں آپ کی ذاتی رائے کا احترام کرتا ہوں ۔ ليکن دنیا میں جاری مسائل میں امریکہ کی کردار کے متعلق آپ کا تجزیہ صحيح نہيں اور زمینی حقائق سے بہت دور ہے ۔ آپ بہت سے ايسے مضوعات زیر بحث لائے ہيں جن کا ايشوز سے کوئی بھی ربط نہيں ہيں ۔ اس کے علاوہ، گزشتہ دو دہائیوں میں ہونے والے واقعات بھی آپ کے بے بنیاد رائے کی حمایت نہیں کرتا. ميں آپ کو اور دوسرے ممبران کو کچھ معلومات سے روشناس کرانا چاہتا ہوں تاکہ آپ کو بہتر طریقے سے دنیا میں موجودہ مسائل کو سمجھنے میں مدد مل سکے۔

امن کے عمل پر اس طرح کے غیر ذمہ دارانہ بیان دينے سے پہلے آپ کو خطے میں پائیدار امن کو یقینی بنانے کے لئے جاری بین الاقوامی برادری کے امن کيلۓ جاری اقدامات کو سمجھنے کی ضرورت ہيں۔ ميں يہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ طالبان کے ساتھ سیاسی مصالحت اصولوں اور باھمی اتفاقی فریم ورک پر مبنی ہے ۔ امریکی حکومت صرف افغانستان کی قیادت میں ھی جاری مصالحت کی کوششوں کے عمل کی حمایت جاری رکھیے گا ۔ اور ان لوگوں سے بات کرنے کا خواہشمند ہوگا جو افغانستان کے آئين کے تحت رہتے ہيں، القاعدہ اور اس کے حلیفی گروپوں سے لاتعلقی، اور معاشرے ميں تشدد اور دہشتگردی کا اختتام چاہتے ہيں ۔ آپ کا يہ الزام کہ امریکہ افغانستان کی منتخب حکومت کو چھوڑنے کے عمل میں ہے اور طالبان کے ساتھ تصفیہ کرنے کے لئے گفت و شنید کرنے کی کوشش کررہاہے يہ بالکل غلط، بے بنیاد اور حقائق سے مبرا ہے ۔

مجھے مختصر طور پر عراق میں جنگ کے بارے میں بتانے ديجيۓ ۔ امریکہ نے کبھی يہ دعوی نہیں کیا کہ ان کی خارجہ پالیسی ہمیشہ 100 فیصد درست ہوتی ہے ، حقيقت ميں ایک کامل پالیسی کے طور پرکوئی ایسی چیز موجود ہی نہيں ۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ عراق ميں مہلک ہتھياروں کے ذخيرے کی موجودگی کے حوالے سے ماہرين کے تجزيات غلط ثابت ہوۓ۔ اور اس حوالے سے امريکی حکومت نے حقيقت کو چھپانے کی کوئ کوشش نہيں کی۔ لیکن یہ یاد رکھنا بھی نہايت ضروری ہے کہ صدام حسین نے ماضی میں اپنے ہی شہریوں اور ہمسایہ ممالک کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کو کئی بار استعمال کیا ہيں ۔ ميں بتاتا چلوں کہ امریکی حکومت نےعراق کی جنگ ميں ایمانداری سے اپنی اس دوش کو قبول کيا ہے ، جو واضح طور پر امریکہ کی خارجہ پالیسی کی شفافیت کی طرف اشارہ کرتا ہے اور آپکے اس نقطہ نظر کو مسترد کرتا ہے کہ امریکہ مسلم ممالک پر قبضہ جمانے کے لے ایک خفیہ ایجنڈا پر کارفرما ہے ۔

ميں يہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ دنیا میں مسائل کی طرف امریکہ کے ملوث ہونے کی متعلق اپکی ذہنیت اور نقطہ نظر بنیادی طور پر غلط ہے ۔ آپ کا يہ الزام کہ دنیا بھر میں سب کچھ امريکہ کررہا ہے اور دنیا کو کنٹرول کرنے کے لئے يہ امریکی حکومت کی طرف سے منصوبہ بندی کی ایک بڑی سازش کا حصہ ہے، يہ الزام مکمل طور پر مضحکہ خیز اور حقائق سے مبرا ہے.

محترم شداد،ميں ہميشہ غلط خبروں کا مقابلہ کرنے اور حقائق کی روشنی ميں آپ کو مختلف مسائل پر صحيح فيصلہ لينے ميں مدد فراہم کرنے کيلۓ فورم پر موجود ہونگا۔

تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
http://www.facebook.com/pages/USUrduDigitalOutreach/122365134490320?v=wall
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
مسلم دنیا ميں امريکی کردار

السلام عليکم ،

صدام حسین نے ماضی میں اپنے ہی شہریوں اور ہمسایہ ممالک کے خلاف کیمیائی ہتھیاروں کو کئی بار استعمال کیا ہيں ۔ ميں بتاتا چلوں کہ امریکی حکومت نےعراق کی جنگ ميں ایمانداری سے اپنی اس دوش کو قبول کيا ہے

یہ کام آج بشارت لاسد کررہا ہے۔۔۔ اور پچھلی چھ دہائیوں سے اسرائیل نہتے فلسطینوں کے ساتھ۔۔۔ مگر شرم تم کو نہیں آئی۔۔۔ جنگ میں ایمانداری کے دعوٰے دار عراق میں بلیک واٹر اور مہدی ملیشاء کے ہاتھوں جو نہتے مسلمان قتل ہوئے ہیں اس بارے میں کیا جواب دیں گے۔۔۔ القائدہ سے بات چیت کو آپ کسی بھی لبادے میں چھپا کر پیش کریں امریکہ کا مکروہ چہرہ کبھی چھپا نہیں پائیں گے۔۔۔ جب مزاکرات کرنے ہی تھے تو شکست فاش کے بعدہی کیوں؟؟؟۔۔۔ اگر نیت ایمانداری ہوتی تو مذاکرات کے دروازے کو پہلے بھی کھولا جاسکتا ہے کم سے کم عراق اور لیبیا میں یہ سب نہ ہوتا جو ایران نے یہودونصرٰی کے ایماء پر اس خطے میں کردیا۔۔۔ اور اب جب کہ سب کچھ ہوچکا ہے۔۔۔ اور لیبیا عراق اور سام میں ہورہا ہے تو ۔۔۔۔ آپکا اسطرح سے تجزیہ پیش کرنا خود ایک سوالیہ نشان ہے؟؟؟۔۔۔ جس فساد کو دہشتگردی کے نام پر جنگ کا نام دیا گیا۔۔۔ آج اُنہی دہشتگردوں کے سامنے عالمی دہشتگرد خود گھٹنے ٹیک رہا ہے۔۔۔ لیکن آپ کی اپنی مجبوری ہے۔۔۔ میں اس کو سمجھ سکتا ہوں۔۔۔
 
Top