محمد زاہد بن فیض
سینئر رکن
- شمولیت
- جون 01، 2011
- پیغامات
- 1,957
- ری ایکشن اسکور
- 5,787
- پوائنٹ
- 354
mere pass reply box main urdu nahi likha ja raha plz help me .
دراصل فورم کو اپگریڈ کیا ہےتو ایڈیٹر بھی اپ گریڈ ہو گیاہے۔ لہٰذا اردو انٹیگریشن اب نئے ایڈیٹر پر کام نہیں کرتی۔بھائی پہلے تو لکھی جاتی تھی اب کیا ہوگیا ہے؟
شاکر بھائی جان کیا اب پہلے جیسا ایڈیٹر اپگریڈ نہیں ہوگا؟؟، ایسے تو بہت پریشانی ہوگیدراصل فورم کو اپگریڈ کیا ہےتو ایڈیٹر بھی اپ گریڈ ہو گیاہے۔ لہٰذا اردو انٹیگریشن اب نئے ایڈیٹر پر کام نہیں کرتی۔
شاکر بھائی جان کیا اب پہلے جیسا ایڈیٹر اپگریڈ نہیں ہوگا؟؟، ایسے تو بہت پریشانی ہوگی
جی ان شاءاللہ پہلے جیسا ایڈیٹر ضرور انٹیگریٹ ہوگا۔ پچھلے ہفتے ہمین کامیابی بھی ہوئی تھی لیکن صرف فائر فاکس میں۔ براوزر کمپے ٹیبلیٹی کا ایشو ہے ورنہ پلگ ان قریب قریب تیار ہے۔ویسے بھی اس نئے ایڈیٹر میں اب تک کچھ فایدہ نظر نہیں آیا ہے. ویسے شاکر بھائی کیا آپ اس نئے ایڈیٹر کے کچھ فایدے بتا دیں تکے غلط فہمی دور ہو جائے
انتظار ضرور کرینگے . لیکن آپ لوگوں سے بھی کافی امیدیں ہے کی آپ جلد سے جلد اس پر کام شروع کرینگے.جی ان شاءاللہ پہلے جیسا ایڈیٹر ضرور انٹیگریٹ ہوگا۔ پچھلے ہفتے ہمین کامیابی بھی ہوئی تھی لیکن صرف فائر فاکس میں۔ براوزر کمپے ٹیبلیٹی کا ایشو ہے ورنہ پلگ ان قریب قریب تیار ہے۔
نئے ایڈیٹر کی سیٹنگ ہو جانے دیں آپ کو ضرور فائدے نظر آئیں گے۔ فوری طور پر آپ کے دل کو تسلی دینے کی خاطر بڑے فائدے لکھ دیتا ہوں۔
۱۔ وزی وگ ایڈیٹر موڈ: اس موڈ میں آپ مائیکروسافٹ ورڈ کی سی آسانی کے ساتھ سارے کام سرانجام دے سکتے ہیں۔ جیسے ٹیبل بنانا وغیرہ۔
۲۔ مائیکرو سافٹ ورڈ سے فارمیٹنگ کے ساتھ کاپی پیسٹ کی سہولت۔ یعنی جو بھی مواد ورڈ میں ہوگا وہ اکثر بآسانی اور بغیر فارمیٹنگ کی پریشانی کے ایڈیٹر میں کاپی پیسٹ کیا جا سکے گا۔
۳۔ پرانے ایڈیٹر میں سب سے بڑا مسئلہ یہ تھا کہ لمبی پوسٹس پر کبھی کبھی لکھا ہوا مواد ضائع ہو جاتا تھا۔ یعنی ایرر آ جاتی تھی اور واپس فوری جواب میں جاتے تھے تو لکھا ہوا سب مواد ضائع ہو چکا ہوتا تھا۔ جبکہ موجودہ ایڈیر ہر ایک منٹ پر آپ کے لکھے گئے مواد کو آپ ہی کے کمپیوٹر میں محفوظ کرتا ہے۔
۴۔ نئے ایڈیٹر میں تمام وہ فیچرز موجود ہوں گے جو پرانے ایڈیٹر میں تھے۔ لہٰذا آپ کو ان شاءاللہ کوئی کمی محسوس نہیں ہوگی۔
والسلام