• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پلیز یہ کتب اپلوڈ کر دیں۔

ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
السلام علیکم،

پلیز یہ کتب اپلوڈ کر دیں۔
الشیعہ و القرآن از احسان ظہیر اردو
مجموعہ الفتاوٰی از ابن تیمیہ اردو
مولانا جونا گڑھی کی حنفیت(بریلویت،دیوبندیت)پر اور ان کی دیگر کتب اپلوڈ کردیں۔

الّلھ آپکو جزائے خیر دے آمین۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
مجھے بھی ان کتابوں کی اشد ضرورت ہے او راس کے علاوہ بریلویت تاریخ وعقائد بھی آپ نے اپنی سائٹ پر اپلوڈ نہیں کی وہ بھی اپلوڈ کردیں۔جزاک اللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
مجھے بھی ان کتابوں کی اشد ضرورت ہے او راس کے علاوہ بریلویت تاریخ وعقائد بھی آپ نے اپنی سائٹ پر اپلوڈ نہیں کی وہ بھی اپلوڈ کردیں۔جزاک اللہ
جی بھائی بریلویت تاریخ وعقائد آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرلیں اور باقی کتب کو ان شاءاللہ جلدازجلد اپلوڈنگ کے مراحل تک لایا جائے گا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جی بھائی مولانا صاحب کی کتب اسکین ہوچکی ہیں ان شاءاللہ کچھ دنوں تک منظر عام پر آ جائیں گی۔تب تک کےلیے انتظار کرنے پر معذرت۔۔۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top