• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پمرا رمضان بھر سوتا رہا، اب جاگ گیا

شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ جب ملک میں کوئ مثبت پہلو (اگرچہ اسکے پیچھے بھی منفی پہلوپوشیدہ ہوتے ہیں) نظر آتا ہے تو وہ جنرل صاحب کی نیکی کیوں بن جاتا ہے؟ یہ جنرل صاحب ماشاء اللہ سے اتنے متقی کیوں نظر آنے لگتے ہیں؟ اس قبل یہی معاملہ چیف جسٹس افتخار صاحب کے ساتھ تھا۔ ایسا لگتا تھا کہ جیسے اٹھارہ کروڑ عوام بس صرف چیف جسٹس صاحب کی نیک نیتی سے جی رہی ہے۔ جونہی جسٹس صاحب کا وقت پورا ہوا تو ساری کی ساری عوام جسٹس صاحب کے خلاف بولتی نظر آئ۔ آج فیس بک اسی طرح کی پوسٹس سے بھرا پڑا ہے۔ یوں لگتا ہے کہ جیسے جنرل صاحب ایم کیو ایم، طالبان، دہشت گردوں سے نمٹنے کے بعد ملک میں عنقریب شریعت کا نفاذ بھی کر دیں گے۔
 
Top