ابن حسیم
رکن
- شمولیت
- مارچ 08، 2012
- پیغامات
- 215
- ری ایکشن اسکور
- 147
- پوائنٹ
- 89
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آتی کہ جب ملک میں کوئ مثبت پہلو (اگرچہ اسکے پیچھے بھی منفی پہلوپوشیدہ ہوتے ہیں) نظر آتا ہے تو وہ جنرل صاحب کی نیکی کیوں بن جاتا ہے؟ یہ جنرل صاحب ماشاء اللہ سے اتنے متقی کیوں نظر آنے لگتے ہیں؟ اس قبل یہی معاملہ چیف جسٹس افتخار صاحب کے ساتھ تھا۔ ایسا لگتا تھا کہ جیسے اٹھارہ کروڑ عوام بس صرف چیف جسٹس صاحب کی نیک نیتی سے جی رہی ہے۔ جونہی جسٹس صاحب کا وقت پورا ہوا تو ساری کی ساری عوام جسٹس صاحب کے خلاف بولتی نظر آئ۔ آج فیس بک اسی طرح کی پوسٹس سے بھرا پڑا ہے۔ یوں لگتا ہے کہ جیسے جنرل صاحب ایم کیو ایم، طالبان، دہشت گردوں سے نمٹنے کے بعد ملک میں عنقریب شریعت کا نفاذ بھی کر دیں گے۔13280 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں پمرا کا ہدایت نامہ