Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
پنجاب یونیورسٹی میں شعبہ اسلامیات میں کسی ایک موضوع پر جیسے تفسیر ، حدیث، فقہ میں ایم فل اور پی ایچ ڈی سے کیا مراد ہے؟
کیا اس کے لیے ایم اے اسلامیات لازم شرط ہے؟ یا دیگر علوم میں ایم اے ، اکنامکس ، ماس کمیونیکیشن وغیرہ بھی
پی ایچ ڈی اسلامیات کے لیے اہل ہو سکتے ہیں؟
پنجاب یونیورسٹی کے متعلق جاننے والے اوریہاں سے فراغت پانے والے طالب علم راہنمائی کر دیں۔
محترمین!
@ابوالحسن علوی
@انس
سےتوجہ کی درخواست ہے۔